ادریس بختیار اور رحمت علی رازی بھی چل بسے…یحییٰ مجاہد

پاکستان کے نامور صحافی، منفرد کالم نگار، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی(اے پی این ایس) کے جوائنٹ سیکرٹری اورچیئرمین عزم میڈیا گروپ رحمت علی رازی وفات پا گئے ہیں۔ سینئر صحافی ادریس بختیار کے کچھ ہی دنوں بعد رحمت علی رازی کی اچانک وفات نے ملک بھر کی صحافتی برادری کو گہرے رنج و غم مزید پڑھیں