بدلتے سیاسی منظر نامے کے تقاضے…مزمل سہروردی

پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں تبدیلی نظر آنی شروع ہو گئی ہے۔ کہیں نہ کہیں سے یہ تاثر ملنا شروع ہو گیا ہے کہ حکومت کے خلاف کام شروع ہو گیا ہے۔ حکومت کمزور ہوتی نظر آرہی ہے۔ اس ضمن میں ایک رائے تو یہ ہو سکتی ہے کہ حکومت کی کارکردگی اتنی ناقص مزید پڑھیں

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے!…علی احمد ڈھلوں

رواں سال اپریل میں وزیر اعظم عمران خان کو ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ گہرے سمندر میں پاکستان کو تیل اور گیس کے بھاری ذخائرملنے کا عمل اپنے یقینی اور تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ ’’خوشخبری ‘‘ فوراًقوم کو سنا دی اور پھر مزید پڑھیں

قیدی بھی شہری ہیں…مزمل سہروردی

پاکستان میں جیلوں کی حالت ابتر ہے، قیدی گنجائش سے زیادہ ہیں۔ ایک ایک بیرک میں اس کی استطاعت سے زیادہ قیدی بند ہیں۔ انھیں رات کو سونے کے لیے جگہ میسر نہیں ہے۔ قیدی گھنٹے اور باریاں باندھ کر سوتے ہیں۔ باتھ روم اور دیگر سہولیات کا بھی فقدان ہے۔ اس ضمن میں تمام مزید پڑھیں

خوابوں کی تعبیر۔۔۔سمیع اللہ ملک

نہ کوئی دنیاکی حقیقتوں کوجانتاہے اورنہ ہی اپنے اردگردبکھرتی قوموں اورتباہ ہوتی ہوئی قوتوں کودیکھتاہے۔عذاب کے فیصلوں اوراللہ کی جانب سے نصرت کے مظاہروں کودیکھنے کیلئے کسی تاریخ کی کتاب کھولنے یاعادوثمودکی بستیوں کامطالعہ کرنے کی ضرورت نہیں۔یہ ابھی کل کی باتیں ہیں۔میرے اللہ کافرمان ہے کہ جب ہم کسی قوم پرکوئی آفت نازل کرتے مزید پڑھیں

انقلاب، مہنگائی اور احتجاج…غلام مرتضیٰ باجوہ

ایوانوں میں ہونے والے اجلاسوں پر ہر روز اپوزیشن اور حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور سینئر صحافیوں کے تبصرے، تجزیے سن کر لگتا ہے کہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے یا آچکی ہے یہ تصویر ایک رخ ہے۔اگردوسری جانب دیکھنے کا موقع ملے تو شہرہویا دیہات میں بسنے والے مزید پڑھیں

طنزو مزاح ۔ کروڑ نوکریاں اور ڈالروں کی برسات۔۔۔ملک شاہد حنیف

مملکت ِخداد پاکستان میں نوکریوں کا اعلان سنتے ہیں پوری دنیامیں سناٹا چھا گیا ۔ حکومتی وزیر کے اس بیان کے ساتھ کہ ہفتہ دس دن میں نوکریوں کی برسات ہو گئی۔ دنیا بھر کے بیروزگاروں نے پہلی فلائٹ سے پاکستان کا رخ کر لیا ہے لیکن ہوائی جہازوں کی سیٹیں بک ہو جانے پر مزید پڑھیں

پاکستان کی بہتری چاہئے!!!…تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

صدارتی جمہوریت یا صدارتی طرزِ حکومت ایک ایسا طورِ حکمرانی ہے جس میں تمام تر انتظامی اختیارات صدر مملکت کے پاس ہوتے ہیں۔ پارلیمانی نظام کے برعکس اس میں مقننہ اور عاملہ کا دائرہ کار جداگانہ ہوتے ہیں اور مانٹیسکو کے نظریہ تقسیم اختیارات پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ عدلیہ کے پاس عدالتی نظر ثانی مزید پڑھیں

مستحکم ہوتی جمہوریت کے خلاف سازش !۔۔۔تحریر:شاہد ندیم احمد

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ن) رمضان کے دوران حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے پوری طرح سرگرم ہیں،اس کی ایک ہی وجہ ہو سکتی ہے کہ عید گزرتے ہی احتجاجی تحریکوں کا نقارہ بجنے والا ہے۔ اپوزیشن کو اس کا یقین ہو گیا ہے کہ پارلیمینٹ کے اندر اس حکومت کا کچھ نہیں بگاڑا جا مزید پڑھیں

بیورو کریسی کی پھرتیاں۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہر دور کی بیورو کریسی حکمرانوںکے کامیاب فارمولہ وزٹ کر نے کی چئمپین ہے کسی ایم این اے یا وزیر کو جب کبھی حکمران کے قریب ہو نے یا ذاتی کام نکلوانے کا دورہ پڑتا ہے یا علاقے میں اپنی ساکھ بٹھانے کا ابال آتا ہے تو وہ وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ صاحب کا مزید پڑھیں

گوروں کے دیس میں دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑے میلہ کا آغاز۔۔۔صابر مغل

دنیائے کرکٹ کا سب سے میگا اور 12واں ایونٹ جنوبی لندن کے ضلعی مقام اوول کے کرکٹ سٹیڈیم میں اور میزبان ملک انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹکراﺅ سے آج شرو ع ہو گا انتظار کی گھڑیاں ختم، ایک روز قبل ویسٹ منسٹر لندن میں ورلڈ کپ کی پروقار اور شاندار افتتاحی تقریب منعقد مزید پڑھیں