ریاست مدینہ کا ماڈل۔۔۔نسیم الحق زاہدی

پاکستان 20کروڑ لوگوں کا مسکن ، ایک اٹیمی طاقت ، اسلام کا قلعہ جس کا قیام ہی اسلام کے نام پر عمل میں آیا تھا افسوس عالمی فسطائی طاقتوں نے ایسا کھیل کھیلا کہ کہ آج پاکستانیوں کو فکر معاش میں ڈال کو انہیں عظیم مقصد سے ہی دور کر دیا گیا ہے یہ اسلام مزید پڑھیں

پنجاب میں عثمان بزدار کی بیوروکریسی ٹیم آگئی…مزمل سہروردی

پنجاب میں تبادلوں کا شور ہے۔ بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں۔ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ پنجاب میں بیوروکریسی کی پوری ٹیم ہی تبدیل کی جارہی ہے۔ تمام اہم محکموں کے سیکریٹری تبدیل ہو گئے ہیں۔ ایک عموی رائے یہ ہے کہ پرانے لوگ واپس آرہے ہیں۔ تجربہ کار بیوروکریٹس مزید پڑھیں

امام کعبہ کی پاکستان آمد…یحییٰ مجاہد

امام کعبہ الشیخ ڈاکٹر عبداللہ بن عواد الجہنی پاکستان کے سات روزہ دورہ پر ہیں ۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد پہنچے جہاں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری اور دیگر حکام نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ اسلام آباد میں قیام کے دوران انہوں نے فیصل مسجد میں نماز جمعہ پڑھائی اور پیغام مزید پڑھیں

لاچا بمقابلہ ٹائٹ(چست پاجامہ) ۔۔۔تحریر؛مراد علی شاہد

لباس کا پہننا جسے انگریزی میں Dress up ہونا کہا جاتا ہے،میرے نزدیک انسان کے dress کاup ہونا اس لئے بھی ضروری ہے کہ پتہ چل سکے کہ لباس بھی پہنا ہوا ہے۔لباس کے بارے میں میری رائے بالکل واضح اور شفاف(transparent )لباس جیسی ہی شفاف ہے،کہ انسان کو لباس ضرور پہننا چاہئے چا ہے مزید پڑھیں

پائیدار ترقی کے لیے نوجوانوں کا کردار!۔۔۔عابد ضمیر ہاشمی

کسی بھی ملک کے لیے نوجوان نسل ایک بہترین سرمایہ ہوتا ہے ۔ جنہوں نے ملک کی بھاگ دوڑ سنھبالنی ہوتی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق دُنیا کا ہر چوتھا نوجوان غربت کا شکار ہے اور ہر پانچواں روزگار سے محروم ہے ۔ اقوام ِمتحدہ کے مطابق دُنیا میں سو ا دو کروڑ افراد مزید پڑھیں

کامیاب کون ؟ جولیس سیزر یا جولیس سالک ۔۔۔تحریر :راﺅ عمران سلیمان

ہزاروں سال قبل ایک بادشاہ جولیس سیزر ہواکرتاتھالیکن دلوں اور غریبوں کا بادشاہ جولیس سالک بھی تاریخ کی نظروں سے ابھی گزررہاہے پاکستان کی تاریخ کا ایک کامیاب ترین شخص جس کو لوگ جے سالک کے نام سے جانتے ہیں میرا ان سے واسطہ ایک صحافی اور کالم نگارکی حیثیت سے کراچی کی ایک افطارپارٹی مزید پڑھیں

برصغیر میںترویج حدیث اور چند ایمان افروز مناظر۔۔۔مولانامحمدجہان یعقوب

 قرآن مجید اجمال اور حدیث و سنت اس کی شرح ہے اور محمد اسد مرحوم ؒنے سچ فرمایا ہے:”سنت نبوی ہی وہ آئینی ڈھانچا ہے جس پر اسلام کی عمارت کھڑی ہے، اگر آپ کسی عمارت کا ڈھانچا ہٹا دیں تو کیا آپ کو اس پر تعجب ہوگا کہ عمارت اس طرح ٹوٹ جائے جس مزید پڑھیں

بھارتی جبر کا ایک اورانوکھااقدام۔۔۔انعام الحسن کاشمیری

جموں سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس یعنی ایس آر پی ایف کے جس قافلے پر حملہ اور اس کے نتیجے میں جو جانی اتلاف ہوا، اُس کے بعد بھارت کی بوکھلاہٹ اس حد تک بڑھ چکی ہے ، کہ جس کے نتیجے میں مختلف نوعیت کے کئی اقدامات اس انداز کے اٹھائے جارہے ہیں، جنہوںنے مزید پڑھیں

تبدیلی کے دعوے کیا ہوئے؟؟؟۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

تبدیلی حکومت کے اپنے تھنک ٹینک تبدیلی کی اصل یا تو سمجھنے سے قاصر ہیں یا ڈھٹائی پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ جب ہم عمران خان کا خطاب سنتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ یہ شخص ہی صرف حالیہ عدم استحکام سے ہمیں نکال سکتا ہے۔ اس میں ایک سچا راہ نما نظر آتا ہے مزید پڑھیں

جنگ تھمی ہے رکی نہیں۔۔۔سمیع اللہ ملک

قصہ یوں ہے کہ نائن الیون کے بعد بھارت نے امریکاکی گودمیں بیٹھ کرافغانستان کوٹارگٹ بناکرجوسرمایہ کاری کی تھی ،اس کاایک مقصدبھارتی ہندووں کی مکاری کی علامت چانکیہ سیاست کے اصول کے مطابق دشمن کے پڑوسیوں کوبھی دشمن بنانا ،پھراس کونیست ونابودکرناہے۔جنرل محمدضیاءالحق نے روس کی افغانستان میں جارحیت کے مرحلہ میں یہ پلان ترتیب مزید پڑھیں