کشمیر:ایٹمی فلیش پوائنٹ۔۔۔سمیع اللہ ملک

افغانستان سے امریکی فورسز کے انخلاءکی بازگشت کے ساتھ ہی خطہ میں امن واستحکام کی جوامید پیداہوئی تھی،وہ پلوامہ حملے کے بعدبھارت اورپاکستان کے مابین بھڑک اٹھنے والی کشیدگی کے باعث دم توڑتی دکھائی دیتی ہے،بدقسمتی سے ایک ایسے وقت میں جب ہمارے ریاستی ادارے مغربی سرحدوں کے اس پارچالیس سال پرمحیط طویل جنگوں کے مزید پڑھیں

سیاست عجب کھیل۔۔۔تحریر: شہزاد حسین بھٹی

سیاست ایک عبادت ہے۔ یہ ایک نعرہ ہے۔ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کا ایک انتخابی نعرہ ورنہ دیکھا جائے تو اس میں کسی بھی صورت حقیقت نہیں رہی۔ نہ ہی معاشرتی سچائیوں سے اس کا دور دور تک واسطہ رہا ہے۔ کیوں کہ ہمارے معاشرے میں سیاست کو ایک گالی بنا دیا گیا ہے(جو مزید پڑھیں

مہنگائی کے طوفان میں غربت کے خلاف جہاد ۔۔۔تحریر:شاہد ندیم احمد

پاکستان کی آبادی 21کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے28فیصد نفوس تک روٹی، کپڑا ،مکان،صحت وتعلیم جیسی سہولیات کا نہ پہنچنا ایک المیہ ہے۔ ملک میں گزشتہ71برسوں کے دوران برسراقتدار آنے والی حکومتوں نے غربت اور محرومیوں کے خلاف بہت سے اقدامات کئے ہو ں گے ،مگر لائحہ عمل موثر مزید پڑھیں

محافظ کا بچے پر تشدد۔؟؟۔۔۔غلام مرتضیٰ باجوہ

بچے بنی نوع انسان کی نسلِ نو ہیں۔ دیگر اَفرادِ معاشرہ کی طرح بچوں کا بھی ایک اَخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے ایسے اُمور ہیں جن میں بہ طور بنی نوع انسان بچوں کو بھی تحفظ درکار ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ اَمر بھی قابل غور ہے کہ چوں کہ بچے مزید پڑھیں

کھیوڑہ سالٹ رینج نعمتِ خدا وندی…محمد طاہر تبسم درانی

اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں پر بے شمار احسان کیے ، زندہ رہنے کے لیے کھانے کا بندوبست کیا ، اناج اُگانے اور سونے کے لیے زمین کو لیٹا دیا الغرض حضرت انسان کی خاطرو تواضع کے لیے انگنت نعمتیں نازل فرمائیں تا کہ انسان ان سے لطف اندوز ہو سکے اور سجدہ شکر بجا مزید پڑھیں

تمغہءامتیاز! اصل حق دار کون؟۔۔۔نسیم الحق زاہدی

تمغہءامتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطا کیا جانے والا چوتھا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ تمغائے فضیلت بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطا کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز ا±ن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس مزید پڑھیں

بیوٹی پارلرعیاشی یا کے اڈے؟ ۔۔۔نبیلہ اکبر

جامعہ حفصہ کی باپردہ طالبات جو مشرف کی دور میں راکھ کا ڈھیر بنادی گئیں ان کا جرم بھی یہ تھا کہ انہوں نے محلے والوں کی شکایت پر کسی بدکردار آنٹی کا پالر بند کروانے کی کوشش کی تھی لیکن ان کا خمیازہ ان کو اسطرح ملا کہ ان کو زندہ جلا دیا گیا۔ مزید پڑھیں

اپنے قاتل کا انتخاب کر لیں…جاوید چوہدری

سررابرٹ ایجرٹن پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا‘ ایجرٹن نے 1886ءمیں نواب سر صادق محمد خان کے ساتھ مل کر بہاولپور شہر میں جدید تعلیم کا تعلیمی ادارہ بنایا‘ یہ ادارہ بعد ازاں سر صادق اور سرایجرٹن کی مناسبت سے ایس ای کالج کہلانے لگا‘ یہ جنوبی پنجاب میں انگریزی تعلیم کا پہلا کالج تھا‘ آپ مزید پڑھیں

مولانا تقی عثمانی پرحملہ…امیر حمزہ

مارچ23 اور 14 اگست کے دودن ایسے دن ہیں‘ جو پاکستان کی تاریخ کے یادگار دن ہیں۔ 23 مارچ 1940 ء کو پاکستان بنانے کا عزم کیا گیا تھا‘ تو 14 اگست 1947 ء کو مذکورہ عزم نے زمینی حقیقت کا لباس زیب تن کیا تھا ۔اس لباس کو پاکستان کا پرچم کہا جا سکتاہے۔ مزید پڑھیں

بلاول کی سیاست اور جعلی اکائونٹس !…علی احمد ڈھلوں

 سیاسی کالم لکھنا آج کل سب سے بڑا ’’مسئلہ‘‘ بن گیا ہے، کیوں کہ ملکی سیاست میں جب سے جھوٹ،کرپشن، فریب اور دھوکا دہی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں تب سے سیاست بے رنگ اور بے ذائقہ ہوگئی ہے۔ ایک وقت جب ہم بھی ’’جیالے‘‘ ہوا کرتے تھے، بے لوث اور حب الوطنی کے جذبے مزید پڑھیں