امریکی تکبرکانتیجہ تابوتوں کی یلغار۔۔۔سمیع اللہ ملک

دنیاکی ایک جوہری اورسپرپاورسوویت یونین نے گرم پانیوں کی رسائی کیلئے جب اپنے ہمسایے افغانستان پرراتوں رات حملہ کرکے یہ سمجھ لیاتھاکہ چندگھنٹوں کے بعدوہ اپنے اگلی منزل کی طرف قدم بڑھائے گاتودنیانے دیکھ لیاکہ افغانوں نے اس سپرپاورکواپنی توڑے داربندوقوں سے روک کراس کے غرورکوخاک میں اس طرح ملایاکہ اپنے لازوال قربانیوں سے نہ مزید پڑھیں

واہگہ بارڈرکی تقریب پرچم اورجذبہ وطنیت ۔۔۔تحریر:محمد صہیب فاروق

دسمبراورموسم سرمامختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افرادکے لئے تعطیلات کی نویدلے کرآتاہے ۔چھوٹے بڑے مردوخواتین سبھی موسم سرماکی تعطیلات کومنانے کے لئے ملک کے طول وعرض میں کسی تفریحی مقام کارخ کرتے ہیں ۔فکرمعاش میں روزمرہ کی غیرمعمولی تکان اورمغزماری کے بعدفرصت کے چندلمحات گوہرانمول کی دستیابی سے کچھ کم نہیں ۔دماغی وجسمانی آسودگی مزید پڑھیں

حکومت بمقابلہ کرپشن کنگز۔ ۔ تحریر۔۔چودھری عبدالقیوم

سب سے پہلے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیا سال 2019 دنیا بھر کیساتھ پیارے پاکستان کے پیارے لوگوں کے لیے امن،محبت اور خوشیوں کا پیام لے کر آئے( آمین)گذرتے سال کے آخری دنوں میںپاکستان کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ منی لانڈرنگ جیسی کرپشن کیخلاف مزید پڑھیں

انتظار،انتظاراورانتظار۔۔۔تحریر حمیداللہ بھٹی

موجودہ حکومت کو تباہ حال معیشت ورثے میں ملی ہے نئی حکومت کے پیشِ نظر قرضوں اور سود کی ادائیگی بڑا مسلہ ہے جس کے حل کی خاطر شب روز بھاگ دوڑ جاری ہے کبھی سعودیہ کے شاہوں کی منت سماجت کی جاتی ہے کبھی چین سے دوست کی اعانت کی اپیل کی جاتی ہے مزید پڑھیں

ہڈیوں کے امراض اور دودھ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

انسانی جسم بھی دیگر مخلوقات کی طرح گوشت پوست، خون اور ہڈیوں کا ڈھانچہ ہے۔ انسانی خدو خال کی چمک دھمک یا خوبصورتی کا دارومدادجہاں نقش و نگار پر محیط ہے وہاں ہڈیوں کی بناوٹ ہڈیوں کی صحیح نشونماکا بہت بڑا عمل دخل ہے۔ ہڈیوں کی مظبوطی، خوبصورتی اور تندرستی کی ضامن ہے۔ ہر سال مزید پڑھیں

قلندرہ مجاہدہ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

اگر ہم خالق ِ کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کو شش کریں تو ایک بہت بڑی حقیقت جہر بار سامنے نظر آتی ہے حقیقت کے چہرے سے جب بھی نقاب سرکتا ہے تو ہر راز روشن مہتاب کی طرح کھلتاہے کہ حق تعالیٰ کے جتنے بھی بڑے انسان ایسے انسان جنہوں نے مزید پڑھیں

کیا کھویا؟؟…کیا پایا….؟؟…ڈاکٹر ماریہ نقاش

وقت کی شاخ سے لمحے اور پل شب و روز بن کر ٹوٹ ٹوٹ کر گرتے رہے…. اور یہ شجر ماہ و سال کی پت جھڑ سے کب آزاد ہو گیا پتہ ہی نہ چل سک پورے سال کے بارہ مہینوں کی یہ مالا کب ایک ایک موتی کر کے ہاتھوں کی قید سے آزاد مزید پڑھیں

ایک دن یہ خواب پورا ہو گا…تحریر . عبدالجبار دریشک

کوئی ملک تب ترقی کرتا ہے جب اس ملک کے باشندے اپنے اپنے حصے کا کام ایمانداری محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔ ترقی تب ہوتی ہے جب سب یک زبان ہو کر کہتے ہیں کہ ہماری منزل ہے ایک ہے تب ایک ملک جہالت ، غربت اور پسماندگی کو مار دیتے ہوئے دنیا میں مزید پڑھیں

آمد سال نو۔۔۔:ڈاکٹر ساجد خاکوانی

ایک سال بھرکی عمرعزیزگویاایک پگھلتی ہوئی برف کی سل ہے جو ہر ہر لمحے اپنے وجود سے عدم کی طرف گامزن ہے۔اگرچہ فرد کے سال کاآغازتواس کی پیدائش سے ہی ہوجاتاہے لیکن ظاہرہے کہ ہرہرفرد کے لیے الگ الگ سے کیلنڈر بناناتو ممکن نہیں پس صدیوں سے انسان نے اپنے اجتماعی نظام کی بارآوری کے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی نسل کشی آخر کب تک؟؟؟ ۔۔۔نسیم الحق زاہدی

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظلم و ستم اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اب اعلیٰ عہدیدار بھی بھارتی فوج پر طنزاً ریمارکس دیتے ہیں ۔کشمیریوں کے قتل عام پرقتل عام پر بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جسٹس (ر)مار کنڈے کاٹجو آرمی چیف جنرل بپن راوت پر برس پڑے اور کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پلوامہ مزید پڑھیں