وزیر اعلیٰ پنجاب ، جہانگیر ترین اور نیا پاکستان۔۔۔ملک شاہد حنیف

نئے پاکستان کے وزیراعلیٰ پنجاب جہانگیر ترین صاحب بھی کمال کے آدمی ہیں ۔ اپنی کرسی پر معصوم عثمان بزدار کو بٹھا کر ریموٹ کے بٹن ہی خراب کر ڈالے ہیں ۔ ابھی بزدار صاحب پہلے بٹن پر کام سر انجام دیتے ہی نہیں کہ پھر بٹن دبا دیا جاتاہے ۔ اس میں اب بزدار مزید پڑھیں

کشکول کی مرمت ۔۔۔سجاد گل

نجانے کون تھا وہ دل جلہ شاعر جس نے کسی موقع پر یہ شعر کہا تھا۔ کشکول کے بدلے انہیں تاج ملے ہیں میں ہاتھ میں اک جام لئے جھوم رہا ہوں کشکول توڑنے کا وعدہ کرنے والے اقتدار میں آنے کے 48 ویں دِن ہی اپنا وعدہ یا تو بھول گئے ہیں یا پھر مزید پڑھیں

ڈالر کیلئے کھلاچیلنج ۔۔۔سمیع اللہ ملک

ترکی اورامریکا کے تعلقات آج کل سرد مہری کا شکار ہیں۔ دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں مزید کشیدگی اس وقت پیدا ہوئی جب گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی سے اسٹیل اور المونیم کی امپورٹ پر محصول دگنا کرنے کا فیصلہ کیا توترکی نے بھی فوری طورپر امریکا کی بنی ہوئی الیکٹرونک مزید پڑھیں

عالمی یوم خوراک…اسد عباس خان

1979ء سے ہر سال 16 اکتوبر کا دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں “عالمی یوم خوراک” کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں اضافہ کرنا اور اس کے ساتھ خوراک کی کمی کے مسئلہ پر عوام میں آگاہی پیدا کرنا، بھوک، ناقص مزید پڑھیں

کچھ تو ہونے والا ہے ، تحریر : عبدالجبار دریشک

اس وقت عالمی میڈیا پر سعودی شہری جمال خاشقجی کی گمشدگی یا ہلاکت کا معاملہ سرگرم ہے اس معاملے کو امریکا بہت ہی زیادہ سنجیدگی سے لے رہے جمال خاشقجی سعودی عرب کا شہری ہے لیکن وہ امریکا کے روزنامہ واشنگٹن پوسٹ کے لیے کالم لکھتا رہا ہے، جمال خاشقجی دو اکتوبر کو استنبول میں مزید پڑھیں

کشمیر کا تاریخی تعاقب و اہمیت ، تحریر: جمیل راہی ایڈووکیٹ

انسانی تاریخ میں شائد ہی بردہ فروشی اور غلاموں کی تجارت کا اس سے بڑا کوئی واقعہ رونما ہوا ہو جو کشمیری قوم کو راجہ گلاب سنگھ نے انگریزوں کے ہاتھوں 75لاکھ شاہی نانک میں فروخت کر کے انجام دیا۔گویا فی کشمیری سات روپے میں فروخت ہوا۔۔۔ وہ قوم آج تک غلامی کی زنجیروں سے مزید پڑھیں

اک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں…انیس الرحمٰن انیق

کچھ لوگ مر کر بھی امر ہو جاتے ہیں لوگوں کے دلوں میں، انکی یادوں میں اور اقوام کی تاریخ میں۔۔۔ بھارتی ظلم و سربریت کا شکار وادئ جنت نظیر کے جسے کشمیر کے نام سے یاد کیا جاتا ہے بھی ایسی لازوال داستانوں، انمٹ کہانیوں اور لہو رنگ واقعات سے بھری پڑی ہے۔ میں مزید پڑھیں

تبدیلی دَھڑادَھڑ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

ذوالفقارعلی بھٹو نے روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگایاتو قوم نے دیدہ ودل فرشِ راہ کیے لیکن حصولِ اقتدار کے باوجود یہ ادھورا نعرہ کبھی پورا نہ ہوسکا۔آصف زرداری نے ”پاکستان کھپے“ کہا تو قوم نے بغلیں بجائیں کہ ایک اچھا رَہنما مل گیالیکن اپنے دَورِاقتدار میں انہوں نے پوری قوم کو ”کھپا“ کے مزید پڑھیں

سات عدد عجوہ !۔۔۔ڈاکٹر تصور حسین مرزا

عجوہ کھجور سر زمین عرب کا وہ تحفہ ہے جس کو ”جنت کی کھجور“ کہا جاتا ہے! عجوہ حضورﷺکو محبوب ترین کھجوروں میں تھی‘ حدیث میں اس کے متعلق آیا ہے کہ یہ جنت کی کھجور ہے‘ اس میں دوران سر سے‘ قلب مرض سے شفا کا ہونا وارد ہے‘ صحیح حدیث میں آیا ہے مزید پڑھیں

بیٹھے تھے گھنی چھاوں میں اس کی خبرنہ تھی ۔۔۔سمیع اللہ ملک

برادرم ڈاکٹرجاوید صاحب نے اپنی والدہ محترمہ کی شدیدعلالت کی اطلاع کے ساتھ احباب سے دعا کیلئے درخواست کی کہ اگلے ہی دن والدہ ماجدہ کاحق رحمت سے ملنے کی اندوہناک اطلاع موصول ہوگئی۔ انااللہ واناالیہ راجعون۔دل جوپہلے ہی اہلیہ کی اس دارِ فانی سے رخصت ہونے کی وجہ سے ضعف کی طرف مائل ہے مزید پڑھیں