جنونیوں سے احتیاط۔۔۔تحریر حمید اللہ بھٹی

پاکستان کسی کے لیے ترنوالہ نہیں جدید ترین ہتھیاروں سے لیس فوج کی وجہ سے اب کسی ہمسائے کی طرف سے حملے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے نیز جوہری ہتھیاروں نے تو پاکستان کو مکمل طور پر محفوظ بنا دیا ہے اسی بنا پر کوئی ہمسایہ جنگ کی دھمکی دے کر خطے میں مزید پڑھیں

مسائل حل کئے بغیر بہتری ممکن نہیں ! ۔۔۔ازقلم : رقیہ غزل

 مﺅرخ لکھ رہا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ قانون شکن طاقتور عناصر قانون کے آہنی پنجے میں پھنستے چلے جا رہے ہیں ۔ محافظ اور قاضی پر عزم ہیں کہ اب کے عدل کی نئی تاریخ رقم ہوگی اور ناخداﺅں کو خود ساختہ خداﺅں سے نجات دلاکر مزید پڑھیں

اِسلام آبادسے قصر السلام تک۔۔۔ناصراقبال خان

سراپارحمت ،سرورکونین حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس طرح بے مثل وبے نظیر ہیں اس طرح ارض الحرمین شریفین کابھی کوئی متبادل نہیں۔خانہ کعبہ کے درودیوار سے اللہ تعالیٰ کا”جلال ”جھلکتا ہے تومدینہ منورہ کے روح پرور مناظر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے” جمال” کی قصیدہ خوانی کرتے ہیں ۔دنیا بھر مزید پڑھیں

ڈپریشن اور ہلدی۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

نااُمیدی، مایوسی، پرشانی، اور اُداسی (DEPRESSION)ان کو ایک ہی خاندان سمجھنے کی بجائے ایک ہی مرض سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ”ڈپریشن کا مریض“ خود کو مریض تصور ہی نہیں کرتا۔ کوئی شخص ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد اس کی شناخت کیسے کرے؟ڈپریشن کی چند مخصوص علامات مزید پڑھیں

بھارت کی آبی دہشت گری اور حکومت پاکستان!۔۔۔ تحریر: عنایت کابلگرامی

جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے تب سے ہی ہندوستان پاکستان کے خلاف مختلف انداز میں سازشیں کرنے میں مصروف ہے ۔ کبھی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ ، کبھی بلوچستان سمیت ملک پاکستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردی کے ذریعے معصوم بے گناہ لوگوں کا مروانا،کبھی دریاوں کا پانی روکھ دیناتو کبھی مزید پڑھیں

افغانیوں کو شناخت دیں؟؟۔۔۔تحریر:علی جان

عمران خان نے اعلان کیا کہ 400000چارلاکھ افغانیوں اوربنگالیوں کوشناختی کارڈ بنا کردیں گے جس کے بعدسوشل میڈیا پر ایک حشرسابرپاہوگیا کئی لوگوں نے اس بات پرشدیدناراضگی کا اظہارکیا توکسی نے اپنے خان کی سپورٹ کیلئے وکالت شروع کردی ایک شخص ایم جانباز رمضان نے لکھا کہ جوافغانی ہمارے ملک میں خودکش حملے،دہشت گردکاروائیاںسرانجام دیتے مزید پڑھیں

سپہ سالارکاکامیاب دورہ چین۔۔۔سمیع اللہ ملک

پاکستان میں نئی منتخب حکومت کوابھی آئے ہوئے چندہفتے ہی ہوئے تھے کہ9ستمبر2018ءکو برطانوی اخبارفنانشل ٹائمزنے عمران خان کے ایڈوائزربرائے کامرس عبدالرزاق داو¿دکے سی پیک کے بارے میںمنسوب ایک بیان “Pakistan Rethinks Its Role in China’s Belt and Road Plan”نے قوم کوتشویش میں مبتلاکردیاکہ خطے میں چین کے تعاون سے سی پیک پراجیکٹ جوایک عالمی مزید پڑھیں

ایران پر اقتصادی پابند یوں کا دوسرا مرحلہ …تحریر۔ عبدالجبارخان دریشک

امریکا ایران کے ساتھ ہونے والے جوہر معاہدے سے باہر ہونے اور اسی تناظر میں ایران پر سخت پابندیاں لگائے جانے کے بعد ایران کی معیشت دن بدن نیچے کی جانب جارہی ہے اس وقت ایرانی کرنسی کی قدر تاریخی کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ایرانی ریال کی قدر آج 26 ستمبر مزید پڑھیں

راج نیتی اور بدنیّتی ۔۔۔۔۔۔تحریر: محمد اقبال عباسی

عوام کا جم غفیر چوک میں موجود ہے ، کسی بھی شخص کو آگے جانے کی اجازت نہیں ددی جا رہی کیونکہ ظلّ الہی کی سواری گزر رہی ہے ، جونہی ہٹو ! بچو! کا شور بلند ہوتا ہے تو بڑی بڑی گاڑیاں شدید طوفانی رفتار سے گزرتی ہیں اور راج نیتا اپنی منزل کی مزید پڑھیں

وعدے کی اہمیت ۔۔۔تحریر : باﺅ اصغر علی

رب کائنات کا فرمان مبارک ہے ” بے شک انسان گھاٹے میں ہے “آیت نمبر 2سورة العصر،اس دنیا میں یہ شان و شوکت ،دولت و جاگیر یں سب فریب ہے اس میں خود کو تباہ نہ کیجئے ،آپ اس بات پر غور کریں کہ آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھیں لوگ آپ مزید پڑھیں