سیاسی دنگل ۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

چہار جانب سے دھاندلی، دھاندلی کا شورِقیامت اُٹھا لیکن ہم نے اِس پر کان نہیں دھرے کہ دھاندلی کا شور تو ہر انتخاب کے بعد اُٹھتا ہے۔ اب مگر ہمیں بھی یقین ہونے لگا ہے کہ ”اندرکھاتے“ کچھ نہ کچھ ہوا ضرور ہوگا۔ ہمارے اِس یقین کی وجہ ”بابا رحمت“ ہیں جنہوں نے ایک کیس مزید پڑھیں

پاکستان منزل نہیں بلکہ منزلِ مقصود کا وسیلہ ہے۔۔۔سمیع اللہ ملک

قائد اعظم محمد علی جناح نے 25جنوری1948کو کراچی بار ایسوسی ایشن کی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ”میری سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ شر انگیزی کیوں کی جا رہی ہے اور یہ پروپیگنڈہ کیوں ہو رہا ہے کہ پاکستان کا آئین شریعت پر مبنی نہیں ہو گا۔پاکستان میں اسلامی اصول اس طرح نافذالعمل مزید پڑھیں

فلک زاہد کا کرشماتی قلم۔۔۔صائمہ جبین مہک

چھوٹا منہ اور بڑی بات یہ کہاوت تو زندگی میں سنی اور بار ہا آزمائی۔مگر چھوٹے قلم سے بڑے بڑے کام بہت کم دیکھنے اور پڑھنے کوملتے ہیں۔ لکھنے کا ہنر کسی بھی لکھاری کے پاس ایک خداداد صلاحیت ہوتا ہے، مگر اس صلاحیت کو با مقصد طریقوں سے استعمال کرنا کوئی کوئی جانتا ہے۔ مزید پڑھیں

قومی کھیل ہاکی کی بدحالی…تحریر : سعد فاروق

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 19-2018 سیزن کے لیے 33 کھلاڑیوں کو نیا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے جس میں کھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضے اور میچ فیس میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہارون رشید، چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ڈائریکٹر اکیڈمیز مدثر نذر پر مشتمل سینٹرل کنٹریکٹ کمیٹی نے تجاویز و مزید پڑھیں

پاکستان کی بحری اور فضائی طاقت…تحریر : محمد شاہد محمود

بھارت جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا ملک ہے۔ اسی لیے وہ تعداد میں پڑوسیوں کی نسبت بہ لحاظ تعداد کہیں بڑی افواج رکھتا ہے۔ اگر حاضر و محفوظ (ریزرو) فوجیوں کو شامل کیا جائے’ تو بھارتی بری فوج دنیا کی سب سے بڑی آرمی قرار پاتی ہے۔ تاہم پچھلے 63سالوں کے دوران ہر پاکستانی مزید پڑھیں

تم سب کو نیا پاکستان مبارک ۔۔۔تحریر :۔ حاجی زاہد حسین خان

خرابی صحت کے باعث دو ماہ کی غیر حاضری کے بعد آج پھر اپنے قارئین کی خدمت میں حاضر ہوں۔ سوچا تھا ہمارے انتخابات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے تو کچھ لکھا جائے۔ مگر بدقسمتی سے یہ اونٹ نہ دائیں بیٹھا نہ بائیں بیٹھا بلکہ الٹا بیٹھا۔ اہل پاکستان نے اس مرتبہ ایک کھچڑی سی مزید پڑھیں

چند باتیں عمران خان اور حضرت مولانا فضل الرحمن سے !۔۔۔مولانامحمدجہان یعقوب

حالیہ انتخابات میں ملک کی تیسری سیاسی جماعت کہلانے والی پاکستان تحریک انصاف نے واضح کام یابی حاصل کی ہے اور آیندہ چند روز میں جناب عمران احمد خان نیازی وزیر اعظم پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے ہیں ،اس تناظر میں سب سے پہلے ہم انہی سے مخاطب ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان مدینہ جیسی ریاست۔۔۔تحریر:حافظ امیر حمزہ

ملکی سیاست میں سیاستدانوں نے جہاں بڑے بڑے دعوے اور بیانات دیئے انہی بیانات میں سے عمران خان صاحب نے اس بات کا علی الاعلان اظہار کیا ہے کہ وہ ملک پاکستان کو ایسی بہترین ریاست بنائیں گےجوریاست مدینہ منورہ جیسی ہوگی ،یعنی جیسے قوانین مدینہ طیبہ میں نافذ العمل ہیں ایسی ہی ریاست بنانے مزید پڑھیں

پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔۔۔سمیع اللہ ملک

صدر ضیا الحق مرحوم نے اپریل 84 ءکو قادیانی آرڈیننس نافذ کر کے قادیانی گروہ کو شعائر اسلامیہ یعنی اپنی عبادت گاہوں کو مساجد، اپنی عورتوں کو ازواج مطہرات، اپنے خلفاءراشدین، آپؓ کے خاندان اہل بیت کے علاوہ کسی اور شخص کو اہل بیت کے طور پر منسوب کرنے، خود کو مسلمان ظاہر کرنے، اپنے مزید پڑھیں

جناب عمران خان صاحب ایک نظر اِدھر بھی ۔۔۔تحریر۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

اللہ پاک کے کرم و فضل سے وہ دن بھی آگیا ہے جس کے لئے آپ نے دعائیں مانگیں تھی۔ آپ کے خواب کی تعمیر وزیر اعظم پاکستان اللہ پاک نے قبول کرلیا پاکستانی قوم نے اپنا حق استعمال کرتے ہوئے آپ کو وزیر اعظم کا قلمدان سونپ دیا۔ پاکستان کے ہر شعبہ میں ظلم مزید پڑھیں