موت کے فرشتے۔۔۔ ان کو سزائے موت کیوں نہیں؟…چودھری خادم حسین

صوبائی سطح پر تمام فوڈ کنٹرول اتھارٹی والے ہر روز کارروائی کرتے اور مختلف اضلاع سے مضر صحت اشیاء خوردنی اور مشروبات وغیرہ کا سراغ لگا کر جعلی فیکٹریاں سر بمہر کرتے ہیں،افسوسناک صورتِ حال یہ ہے کہ اس کارروائی کے نتیجے میں بہت ہی افسوس ناک اور دُکھ دینے والے حقائق منظر عام پر مزید پڑھیں

علامتی بات اور صدارتی الیکشن…مظہر بر لاس

وہ گورنمنٹ کالج لاہور کا طالبعلم تھا، اس کے تایا پنجاب کے گورنر تھے، گورنر صاحب بڑے دلیر آدمی تھے، عمدہ سیاسی سوجھ بوجھ کے علاوہ قانونی نکات بھی خوب جانتے تھے، وزیر اعظم ان سے بہت زیادہ سیاسی مشاورت کرتی تھیں، سیاسی تاریخ کا علم رکھنے والے اس سے بخوبی آگاہ ہیں، تایا کے مزید پڑھیں

جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگااوری…ا مقبول جان

القاعدہ جس کا نام گیارہ ستمبر کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے واقعہ کے بعد پوری دنیا میں ایک گالی بنا دیا گیا تھا ۔ اس دشنام اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے پھیلائی گئی نفرت کی چھتری کے نیچے پناہ لے کر جس طرح گزشتہ سترہ سالوں میں مسلم اْمہ کے معصوم انسانوں کا خون بہایا مزید پڑھیں

میر قاسم علیؒ شہید، عظیم شخصیت!…حافظ محمد ادریس

میر قاسم علی شہید بنگلہ دیش میں دورِ طالب علمی سے لے کر آخر دم تک ایک معروف، ہر دلعزیز اور پر عزم شخصیت کے طور پر معروف تھے۔ وہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے اہم ترین راہ نماو¿ں میں شمار ہوتے تھے اور طالب علمی میں اسلامی چھاترو شبر (اسلامی جمعیت طلبہ) کے ناظم مزید پڑھیں

چھ ستمبر کو یوم شہدا منانے کا اعلان…اسد اللہ غالب

مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اس سال چھ ستمبر کا دن شہدا کی یاد کے لئے وقف کیا گیا ہے۔ انہوں نے ایک فہرست بھی جاری کی جس میں قیام پاکستان سے لے کر آج تک کے شہدا کے نام درج کئے گئے ہیں،اس فہرست کے مطابق وطن عزیز کے چپے مزید پڑھیں

ویل ڈن عمران خان۔۔۔ جاوید چوہدری

حکومت کو آج 13دن ہو چکے ہیں‘ ہم اگر ان 13دنوں کے فیصلوں کو سیاسی اور انتظامی دو حصوں میں تقسیم کریں تو بڑی دلچسپ صورتحال سامنے آتی ہے‘ یوں محسوس ہوتا ہے شاہ محمود قریشی‘ اسد عمر اور غلام سرور خان کے علاوہ عمران خان کے تمام سیاسی فیصلے اور سیاسی تعیناتیاں غلط ثابت مزید پڑھیں

ضلع مظفرگڑھ ہی کیوں عورت کی عزت کا دشمن…تحریر:علی جان

حسن زن سے ہے کائنات میںرنگ یہ مصرعہ کئی عرصہ سے سنتے آرہے ہیں مگرمعاشرے میں ایسے ناسور بھی ہیں جو اس رنگ کو مٹانے میں لگے ہوئے ہیں کبھی غیرت کے نام پر قتل تو کبھی ونی کی بھینٹ چڑھانایا اپنے رسم ورواج کے نام پر وٹہ سٹہ جیسی ناسور بیماری کے گلے باندھ مزید پڑھیں

جناب عثمان بزدار ! آپ جیسے لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں…حافظ ذوہيب طيب

سوچتا ہوں کہ امید کی بات کروں ، مایوسیوں کے موسم میں یقین کی بات کروں ، چار سو پھلی نا امیدی کی خزاں میں امید بہار کی بات کر وں ۔ لیکن میری یہ تمام سوچیں اس وقت افسردگی میں تبدیل ہو جاتی ہیں جب میں اپنے ہی جیسے لوگوں کو اپنے ہی لوگوں مزید پڑھیں

حرمت رسول پرجان بھی قربان ہے۔۔۔تحریر:علی جان

دردل مسلم مقام مصطفٰی است آبرو ئے ماز نام مصطفٰی است مجھے جہاں تک یادپڑتا ہے کہ گستاخانہ خاکوں گھٹیا سلسلہ 2004سے شروع ہوا جب صومالی نژاداورمرتدخاتوں آیان ہرسی اور ہالی ووڈ کے فلم میکرتھیووین گاف نے مل کر”submission“کے نام سے فلم بنائی جس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اس فلم میں مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے اور ہم !۔۔۔ عنایت کابلگرامی

محمد عربیﷺکی عظمت شان نرالی ہیں۔محمد عربیﷺ اولاد آدم کے سردار ہیں۔ روز محشر میں آدم علیہ السلام سے لے کر آخری انسان تک سب آپ ﷺکے پرچم تلے ہوں گے۔ شفاعت عظمیٰ والے بھی آپﷺ ہیں اور مقام محمود والے بھی آپ ﷺہی ہیں اور مقام وسیلہ والے بھی آپﷺ ہیں۔آپ ﷺوہ ہیں جن مزید پڑھیں