ابہام۔۔۔تبصرہ نگار۔۔۔فلک زاہد

خوبصورت اور توانا لب و لہجے کے نوجوان شاعر بھاءوسیم سہیل نے جب محبت سے مجھے اپنی ساتویں کتاب پر تبصرہ کرنے کیلے کہا تو دل مارے خوشی کے اچھلنے لگا کہ کتاب کے مصنف خود مجھ سے درخواست کر رہے ہیں اس نیک کام کیلے مگر پھر اگلے ہی لمحے میرا ذہن سوچوں کی مزید پڑھیں

تقریر کا غبارہ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سب کے چہروں پر فتح کے دیپ جھلملا رہے تھے آنکھوں میں مستقبل کے سہانے خواب سجائے ٹی وی سکرین پر نظریں گاڑے ہو ئے تھے جس پر چند لمحوں بعد عمران خان تقریر کر نےوالے تھے ‘ تقریر میں ابھی شاید کچھ دیر تھی اِس لیے وہ بار بار ایک دوسرے کو فاتحانہ نظروں مزید پڑھیں

سیاستدان کھرب پتی کیوں؟۔۔۔ تحریرعبدالوارث ساجد

ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جنم لینے والے پاکستان کا پہلا دن ایسے ہی تھا جیسے کسی بے روزگار انسان کا ہوتا ہے جس کی جیب بھی خالی ہوتی ہے مگر چونکہ یہ وطن ایک نظریے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا اس لیے اس کی عوام نے ناصرف جانوں کی قربانی مزید پڑھیں

محافظ خود تحفظ کے متقاضی۔۔۔ملک محمد سلمان

گذشتہ روز سے بیشتر نیوز چینلز اور اخبارات میں یہ خبر نمایاں ہے کہ ایس پی انوسٹی گیشن کی مبینہ ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرامتیاز نے خودکشی کر لی۔خبر کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ شاہنواز نے اے ایس آئی باغبانپورہ امتیاز کو ڈانٹنے کے بعد معطل کردیا تھا جس پر امتیاز مزید پڑھیں

ن لیگ کو مذہبی جماعتوں سے چھیڑ چھاڑ لے ڈوبی۔۔۔یحییٰ مجاہد

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ الیکشن 2018کا مرحلہ بخیروخوبی انجام کو پہنچ چکا۔ جیتنے والی پارٹی تحریک انصاف وفاق اور تین صوبوں میں حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ ہارنے والے نتائج تسلیم کرنے بجائے” کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے“ والی پالیسی پر عمل پیرا دکھائی دیتے ہیں۔اجلاسوں پر اجلاس ہو مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں پر ہالینڈ سے احتجاج ….!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

یورپ اور غیر مسلم ممالک مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح کرکے انہیں اشتعال دلانے اور پھر دنیا بھر میں دہشت گرد ثابت کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔ غیر مسلم ممالک کی جانب سے کبھی گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں ، کبھی حجاب اور داڑھی کو دہشت کی علامت قرار دے کر پابندی لگا مزید پڑھیں

خونِ ناحق کہیں چھپتاہے۔۔۔سمیع اللہ ملک

پاکستان کی تاریخ میں جوسب سے خطرناک عنصرداخل ہواہے کہ دلیل کے میدان میں شکست خوردہ عناصر مدمقابل کومیدان سے گولی،حادثہ کے ذریعے میدان صاف کرکے اپنی راہ آسان کرلیتے ہیں،وہ انسانوں کے لہوسے ہولی کھیل کراقتدارسے رنگے جاتے ہیں یااپنی راہ کے خطرات کودورکرکے اقتدارکی طوالت کاسامان کرلیتے ہیں۔یہ سازشی عناصر وہ خطرناک وائرس مزید پڑھیں

ایمان اور عشق۔۔۔۔۔ مومن کی پہچان…صاحبزادہ اشرف عاصمی

دیوانگی اگر حلال و حرام میں امتیاز ملحوظِ خاطر رکھے تو وہ عشق ہے لیکن ایسی کیفیت جو انسان کو انسانیت کے درجے سے گرا کر حیوانیت کی سطح پر لے آئے تو وہ پھرعشق نہیں رہتا بلکہ وہ تو حیوانیت بن جاتی ہے جس کا مظاہرہ سور سمیت بہت سے جانور ہمہ وقت کرنے مزید پڑھیں

شفاف الیکٹ ایبلز!! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

حالیہ انتخابات انتہائی شفاف ہوئے کیو نکہ یہ پاک فوج نے اپنی زیر نگرانی کروائے ہیں۔ بر صغیر پاک و ہند میں یہ ایک فطرتی طور پر عوام میں عنصر پایا جاتا ہے کہ یہاں شخصیت پرستی بہت زیادہ ہے۔ لوگ راہ نماؤں کے پیچھے آنکھوں پر پٹیاں باندھے بھاگتے ہیں اور شعور کے دروازے مزید پڑھیں

عمر ا ن خا ن کی جیت کے بعد ۔۔۔ڈاکٹر ابراہیم مغل

عا م انتخا با ت کے حتمی نتا ئج کا ا علان ہو چکا۔ عمرا ن خا ن کے آہند ہ کا و ز یرِ اعظم بن جا نے میں کسی شک و شبہ کی گنجا ئش با قی نہیں بچی۔ اب بظا ہر سب ہر ا ہر انظر آ نے لگا ہے۔ تا ہم مزید پڑھیں