ادب ، ماں اور بچوں کی شخصیت سازی ۔۔۔۔ غلام مرتضیٰ باجوہ

ہم نے اکثر گھرانوں میں یہ دیکھا ہے کہ مائیں یہ شکایت کرتی نظر آتی ہیں کہ بچہ بہت بدتمیز ہو گیا ہے۔ماں کو ماں نہیں سمجھتا۔ ہم اس بارے میں یہ ضرور کہیں گے کہ بچہ ماں کو ماں ضرور سمجھے گا۔ بشرطیکہ ماں اپنے آپ کو ماں سمجھے۔ عید الفطر کے دن ہمیں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج اور حکومت کا نامناسب رویہ۔۔۔ یحییٰ مجاہد

مقبوضہ کشمیر میں پی ڈی پی اور بی جے پی کا منافقانہ دور حکومت ختم ہونے اور گورنر راج نافذ کئے جانے کے بعد سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ پہلے سے زیادہ تیز ہو گیا ہے۔ رمضان المبارک میں بھارتی وزارت داخلہ نے دنیا بھر میں ا س امر کا ڈھنڈورا پیٹا کہ ماہ مزید پڑھیں

ووٹ بعد میں ! فرمایئے کیسے آنا ہوا ؟۔۔۔تحریر : راﺅ عمران سلیمان

 ووٹ کے احترام کی سب سے بڑی ذمہ داری عوام پر نہیں بلکہ ان لوگوں پر عائد ہوتی ہے جو غریب عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر اسمبلیوں تک پہنچتے ہیں،یہ کوئی ہار اور جیت کا کھیل نہیں ہے بلکہ اس میں ملکوں اور عوام کی تقدیر کا راز چھپا ہوتاہے ووٹ کے غلط استعمال مزید پڑھیں

ووٹ کس کو دینا چاہئیے؟؟۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

آخرت پر ایمان کامل ہو تو زندگی بہت آسان اور کامیاب گزرتی ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی ایک امتحان کیلئے دی تا کہ ہماری ابدی بقاءآسان بن جائے ۔ ویسے تو نیکیوں کی ریس میں تیزی کرنے اور دنیاوی معاملات میں سستی کرنے کا حکم ہے لیکن پھر بھی مسلمان ہو کر مزید پڑھیں

چوہدری نثار کی پھنکار اور زعیم قادری کی للکار۔۔۔صابر مغل

 لندن میں شہباز شریف کی ٹیکسی پر آمد، ڈرائیورسے ریزگاری کی وصولی اور بھاگ کر سڑک کراس کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے دو روز بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دیرینہ رہنمائ،کارکن اور سابق ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حمزہ شریف اور شہباز شریف کے خلاف آتش فشاں مزید پڑھیں

گالی اورنالی۔۔۔ناصراقبال خان

پاکستان کاالمیہ” بدعنوان” سیاستدان نہیں بلکہ” نادان” ووٹرز ہیںجو کئی دہائیوں سے اپنی محرومیوں پر کڑھنے کے باوجود سدھرنے کیلئے تیار نہیں،ان کے ” ووٹ” منتخب نمائندوں کیلئے” نوٹ” بن جاتے ہیں۔”سیاسی جہالت ”نے ہماری ریاست کو راہ راست پر نہیں آنے دیا۔ہمارے ووٹرکو اپنے ووٹ کی قدروقیمت ،تقدیس اورطاقت کااندازہ تک نہیں۔ نادان ووٹرز مزید پڑھیں

بیو ر و کر یسی کے تبا د لے او ر شفا ف ا نتخا با ت۔۔۔ڈاکٹر ابراہیم مغل

گذ شتہ ہفتے وطنِ عز یز کی بیو ر و کر یسی میں و سیع پیما نے پر تبا د لو ں کی خبر ا نتہا ئی اہمیت کی حا مل رہی۔ اور یہ تبا د لے ا لیکشن کمیشن نے انتخا با ت کو شفا ف بنا نے کی غر ض سے کیئے۔ اسی مزید پڑھیں

حکمرانوں کے دعوے اور خدمت خلق کا حقیقی تصور ۔۔۔راشدعلی

ان دنوں سیاسی چالبازیاں اپنے عروج پر ہیں سیاسی مافیہ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے بالعموم الیکشن میں وہی پرانے چہرے نئے نعروں اوروعدوں کے ساتھ میدان عمل میں مصروف ہیں میرٹ ،قابلیت کا کوئی اصول پاکستانی سیاست میں نظر نہیں آتا ،عمران خاں کے نزدیک الیکٹیبل ہونا میرٹ ہے تو مزید پڑھیں

امریکااورعالمی تجارتی تنازعہ۔۔۔سمیع اللہ ملک

امریکاسے تجارتی تنازعے کے بعد چین کے صدر شی چنگ پینگ نے ‘خود غرض اور محدود’ تجارتی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پابندیوں سے آزاد عالمی معیشت بنانے پر زور دیا ہے۔چین کے ساحلی شہر چینگ دا میں علاقائی سکیورٹی سے متعلق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران چین کے صدر مزید پڑھیں

تعلیمی نظام میں تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے…اسماء طارق

شاید آج سے پہلے ٹیچنگ کے شعبے کے ساتھ اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا کہ آج ہو رہا ہے ۔ ایک تو ٹیچر معاشی طور پر مفلوج دوسرا اُس پر پابندیوں کی بھرمار ،اسے لگے بندھے کورس کو ختم کرنا ہے جس کیلئے وہ روبوٹ کی طرح کام کرتا ہے۔ باقی سیکھنے سکھانے کا تو مزید پڑھیں