آج سب کی چھٹی … مگر مزدوروں کی نہیں…تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

سرکاری دفاتر ہوں یا نجی ادارے، تعلیمی ادارے ہوں یا کاروباری مراکز تمام شعبہ ہائے زندگی میں یکم مئی کے دن یوم مزدور کی چھٹی منائی جاتی ہے ۔ صرف مزدور، کسان اور محنت کش دنیا مافیا سے بے خبر اس دن بھی محنت مشقت کرتے نظر آتے ہیں ، کیونکہ اس دور میں غریب مزید پڑھیں

بجٹ و ترقیاتی سروے حقیقت میں…تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل

گزشتہ روز پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے اپنی حکومت کی طرف سے آخری بجٹ2018-19پیش کیا ۔جس کا حجم 59 کھرب 32 ارب 50 کروڑ روپے مختص کیا گیا۔جس میں ترقیاتی بجٹ 20کھرب143ارب جبکہ پی ایس ڈی پی کے لئے 800 ارب روپے مختص کئے گئے۔وزیر خزانہ نے اپنی حکومت مزید پڑھیں

مغربی معاشرہ اور عورت کےحقوق “…تحریر:شاہدمشتاق

آزادی کاپرفریب نعرہ اصل میں عورت تک باآسانی کھلی ڈلی رسائی حاصل کرنے کی ایک گھٹیاکوشش کے سوا کچھ نہیں۔اسلام نے عورت کو جتنی عزت و توقیر سے نوازاہے دنیاکے کسی دوسرے مذہب میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اس کے باوجود مغربی ممالک اور ان کی پے رول پہ پلنے والے بے ضمیرایجنٹس اسلامی ممالک مزید پڑھیں

دنیا کے اہم ممالک کی منزلِ مقصود…نصرت مرزا

پاکستان چین اقتصادی راہداری کیا شروع ہوئی کہ دُنیا بھر کے ممالک میں اقتصادی معاشی راہداریوں کی دوڑ شروع ہوگئی۔ ایشیا کے مستقبل کو طے کرنے کے لئے عالمی سطح پر معاشی طور پر مقابلہ جاری ہے۔ علاقائی طاقتیں سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائنوں کی تعمیر کرکے یا ایک خطے کو دوسرے خطے سے جوڑ مزید پڑھیں

جہاد افغانستان‘ کشمیر اور ہمارے اہل دانش…محمد اسلم خان

روشن خیالی کور چشمی ہے‘ لبرلزم دو رخی اور کھلی منافقت کے سوا کچھ نہیں۔ ہم نے بھی کیا مقدر پایا ہے کیا کچے پکے دانشور پائے جو اپنی ذات میں ایسی انجمن ہیں کہ حکیم الامت کہلاتے نہ شرمائیں‘ لیکن بےچارے انجمن شرما جائے۔ ہوچی منہ ویتنام میں عالمی استعمار امریکہ کے خلاف لڑے مزید پڑھیں

اِبن بطوطہ اور شیخ مرُشدی…ڈاکٹر عبدالقدیر خان

پُرانے زمانے سے سیاحوں نے ہمیشہ اپنے تجربوں کو سفرناموں کی شکل میں آئندہ نسلوں کے لئے لکھ دیا تھا۔ تاریخ ایسے سفرناموں، واقعات اور تاریخی حقائق سے بھری پڑی ہے۔ وسط اُنیسوی صدی میں ایک جرمن پادری ڈاکٹر وولف (Wolff) نے (جو انگلستان میں قیام پذیر ہوگیا تھا) بخارا کا سفر رائل جاگرافیکل سوسائٹی مزید پڑھیں

بجٹ اجلاس میں ہنگامہ اے خدا کیا ہے!!…اسد اللہ غالب

پارلیمنٹ کے ایوان میں مہذب اور شائستہ رویے کا اظہار ضروری ہے۔ پاکستان ایک مملکت خداداد ہے۔ یہ اسلام کی تجربہ گاہ کے طور پر تخلیق کیا گیا۔ ہمیں اپنے مذہب کی روایات اور رسول خدا ﷺ کے اخلاق حسنہ کو اپنانا چاہئے، قائد اعظم نے تحریک پاکستان کی قیادت کی، ہمیں ان کے شعار مزید پڑھیں

اصل گیم کیا ہے؟…حامد میر

یہ بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ عمران خان سمجھ رہے ہیں کہ لاہور میں ایک بڑا جلسہ گیم چینجر ہے۔ گیم چینجر ان کا جلسہ نہیں بلکہ باسٹھ ون ایف ہے جس کے تحت پہلے نواز شریف اور اب خواجہ محمد آصف تاحیات نا اہل ہو گئے۔ عمران خان اپنے دھرنوں اور جلسوں سے مزید پڑھیں

سونامی سے ”سونامی پلس“ تک…محمداکرم چودھری

گزشتہ روز لاہور میں ہر طرف تحریک انصاف کے پرچموں کی بہار تھی، کھلاڑی، خواتین، نوجوان، بوڑھے اور بچوں کی شکل میں مینار پاکستان پر موجود رہے۔ پنجاب کی لیڈر شپ پورے آب و تاب کے ساتھ موجود تھی، چھٹی کا دن تھا، گرمی بھی تھی اور لاہور کی سڑکوں پر ڈی جے بھی چل مزید پڑھیں

قانون نہیں کرتوت کالے ہیں…انصار عباسی

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ فرماتے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 62-63 کالا قانون ہے جبکہ حقیقت میں آرٹیکل 62-63 کالا قانون نہیں بلکہ کالے تو وہ کرتوت ہیں جن کی درستگی کی بجائے ہمارے سیاستدان اور پارلیمنٹیرین اُنہیں نہ صرف برقرار رکھنا چاہتے ہیں بلکہ اُن کا آئینی و قانونی تحفظ بھی چاہتے مزید پڑھیں