گنگا الٹی کیسے بہنے لگی؟۔۔۔تحریر:ڈاکٹر میاں احسان باری

فیصلہ کن قوتوں سے کیا کوئی بلنڈر ہو گیا ہے کہ گنگا جیسا بڑا دریا بھی الٹا بہنے لگ پڑا ہے ایوب یحیٰی بھٹو صاحب کے اقتداری ادوار میں جن طلباءیا سیاسی افراد پر تشدد ہوتا رہا کہ وہ آمریتوں کے آگے سر جھکانے کی بجائے اکڑنے ،فوں فاں کرنے کے عادی ہو چکے تھے مزید پڑھیں

پوشیدہ ہے یہ نکتہ تاروں کی زندگی میں ! تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

میرا سوال ہے کہ 1980 سے پہلے بابری مسجد کو کون جانتا تھا؟ ہمارے بزرگ شاید جانتے ہوں گے لیکن کوئی عام پاکستانی یا بھارتی مسلمان یا ہندو نہیں جانتا تھا کہ رام جنم بھومی کیا ہے اور بابری مسجد کیا ہے؟ لیکن اس کو ایک سیاسی موہرہ بنایا گیا ووٹ بنک کیلئے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔۔۔ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی

خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شی ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ کافر یا فاجر حتی کہ دہریہ ہی کیوں نہ ہو، موت کو یقینی مانتا ہے۔ اور اگر کوئی موت پر شک وشبہ بھی کرے مزید پڑھیں

ڈپریشن اور ہلدی ۔۔۔تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

نااُمیدی ، مایوسی ، پرشانی ، اور اُداسی (ڈپریشن )ان کو ایک ہی خاندان سمجھنے کی بجائے ایک ہی مرض سمجھا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ افسوس ناک امر یہ ہے کہ ” ڈپریشن کا مریض “ خود کو مریض تصور ہی نہیں کرتا۔ کوئی شخص ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد اس کی شناخت مزید پڑھیں

جماعة الدعوة کیخلاف اقدامات، ٹرمپ اور مودی کا حکم…تحریر : محمد شاہد محمود

اقوام متحدہ کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تین روزہ اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیے میں پاکستان کا نام ان ممالک کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا جنہیں منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کو مالی وسائل کی فراہمی کو روکنے کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

چیف جسٹس ‘چیف آف آرمی سٹاف پاکستان کے نام کھلا خط…تحریر : نسیم الحق زاہدی

عزت مآب !بلا کسی تمہید کے میں اصل موقف کی طرف آتا ہوں نبی رحمت قائد انسانیت حضرت محمد ۖ کا فرمان عظیم ہے کہ ”اگر کسی برائی کو ہوتے دیکھو تو اسے ہاتھ سے روکو اگر ہاتھ سے نہ روک سکوتو اسے زبان سے روکو اگر زبان سے بھی روکنے کی ہمت نہ رکھتے مزید پڑھیں

سیکولرزم اور عالم اسلام۔۔۔علی عبد اللہ

قرون وسطی میں لوگ دنیاوی زندگی کی نسبت اللہ و آخرت سے دلچسپی رکھتے تھے – مغرب جب بیداری کے دور میں داخل ہوا اور لوگ ثقافتی و انسانی ضروریات کی تکمیل اور خواہشات نفسانی کے حصول میں آگے بڑھے تو سیکولرزم کا لفظ انسانی مسائل کے ارتقا کے تناظر میں استعمال ہونا شروع ہوا مزید پڑھیں

شکریہ سپریم کورٹ اور نیب…تحریر۔روہیل اکبر

سپریم کورٹ کے بعد نیب نے بھی اپنا کام ایمانداری سے کرنا شروع کردیا ہے خاس کر ایسے افراد کے گرد شکنجہ کسا جارہا ہے جو حکمرانوں کے سہولت کار بنے رہے جن کی وجہ سے پاکستان کا پیسہ چوری ہوکر بیرون ملک منتقل ہوتا رہا اور یہاں کی عوام بے روزگاری اور غربت کے مزید پڑھیں

سُقم زدہ احتساب۔۔ قوم سے مذاق۔۔۔میاں محمد اشرف عاصمی

اب جبکہ نواز شریف کو وزارت عظمیٰ کے بعد پارٹی صدارت سے بھی نااہل قرار دئے دیا گیا ہے ۔ ایسا محسوس ہورہا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے تہیہ کر رکھا ہے کہ احتساب ہو کر رہے گا یوں عدالت عظمیٰ کا ہر فیصلہ ن لیگ پر بم بن کر گر رہا ہے ۔ قوم مزید پڑھیں

ٹرائیکاخوفناک راستے پرگامزن…سمیع اللہ ملک

یہ ۱۸۳۸ء کی بات ہے، ہندوستان کے گورنر جنرل لارڈ آکلینڈ کو افغانستان کے حوالے سے اب ایک اہم فیصلہ کرنا تھا۔ روس کے ساتھ جاری تجارتی مخاصمت میں ایسٹ انڈیاکمپنی پچھڑنے لگی تھی اوراس صورتحال میں تبدیلی کیلئےضروری تھا کہ افغانستان میں اپنی پوزیشن کومضبوط کیاجائے۔ کابل کابارکزئی حکمران،امیردوست محمد خان، برطانوی مفادات کیلئےمعاون مزید پڑھیں