کشمیر بنے گا، پاکستان ان شاء اللہ۔۔۔ابوالہاشم ربانی

مظلوم کشمیریوں کی تیسری نسل قابض بھارتی فوج کے مظالم کی چتا میں سلگ رہی ہے۔ چنار وادی کے باسی سات دہائیوں سے پاکستان کا حصہ بننے کے لئے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس کار خیر کی خاطر وہ ہر قربانی دے بھی رہے ہیں اور مستقبل میں بھی اس کے لئے تیار مزید پڑھیں

کیا محصوم زینب کے سفاک قاتل کو سنگ سار کیا جائے؟،،،میرافسرامان

پنجاب کے شہر قصور میں محصوم بچی زنیب کا درندہ صفت سفاک قاتل کرفتار ہو چکا ہے ۔اس نے سنگین جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔کیا اس وحشی، انسانیت سے خارج ،انسان نماءبھیڑیے کوسنگ سار کیا جائے؟ یامغر ب سے متاثر سینیٹ کے ممبران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر اور بلوچستان سے مزید پڑھیں

روز اَفزوں انتخابی بخار،،،پروفیسررفعت مظہر

نوازلیگ کا 5 سالہ ہنگامہ خیز دَورِ حکومت اپنے اختتام کی جانب رواں دواں۔ ہنگامہ خیز اِس لیے کہ بیچارے ”شریفین“ کو کسی نے” ٹِک“ کر حکومت کرنے ہی نہیں دی۔ 2013ءکے انتخابات سے لے کر اب تک کوئی نہ کوئی اُڑچن سامنے آتی ہی رہی۔ انتخابات کے فوراََ بعد تو عمران خاں نے کہہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد مسعود کا قصور کیا ہے . تحریر: ڈاکٹر محمد اجمل نیازی

اگر یہ بات ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہہ بھی دی تو کونسا ظلم کیا ہے۔ اس سے کونسی قیامت آ گئی ہے۔ اس کے لیے غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائیں۔ عام طور پر پاکستان میں ہر جرم کے پیچھے بااثر لوگ ہوتے ہیں وہ عام اور غریب لوگوں کو پہلے پھنسواتے ہیں۔ پھر ان کو چھڑواتے مزید پڑھیں

بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ . تحریر: اسد اللہ غالب

کسی بھی ریاست میں اس کا یوم جمہوریہ اس کی شان‘ آزادی اور وقار کی علامت ہوتا ہے۔ اسے شاندار انداز میں یوں منایا جاتا ہے کہ اس موقع پر عید کا سماں معلوم ہوتا ہے۔ تاہم چھبیس جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو وادی¿ کشمیر میں کچھ اور ہی منظر دکھائی دیتا ہے۔ مزید پڑھیں

بے لگام میڈیا کا علاج…انصار عباسی

معذرت کے ساتھ چیف جسٹس صاحب سے عرض ہے کہ چاہے کتنے ہی سو موٹو نوٹس لے لیں میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی فتنہ انگیزی کا علاج اس طرح ممکن نہیں۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کی مادر پدر آزادی کی جو حالت ہے اسے اگر روکنا ہے تو متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں

گٹر جرنلزم…حا مد میر

اتوار کے دن چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں طلبی ایک غیر معمولی واقعہ تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس خاکسار سمیت میڈیا کی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں طلب کیا تھا۔ طلبی کی وجہ یہ تھی کہ ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں مزید پڑھیں

زینب کے والد کی پکار…تحریر : محمد شاہد محمود

پنجاب کے ضلع قصور میں سات سالہ بچی زینب سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عمران نامی اس ملزم کی گرفتاری کا اعلان منگل کے روز وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ اس پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے تفتیش کاروں کے لیے تالیاں مزید پڑھیں

مثالی حکمران کے اوصاف اور کردار. تحریر: ابتسام الہی ظہیر

قرآن کریم اللہ تبارک وتعالیٰ کی ایک ایسی کتاب ہے جس نے زندگی کے تمام شعبوں میں اپنے ماننے اور پڑھنے والوں کی کامل رہنمائی کی ہے۔ حکمرانوں کے چنائو اور ان کے کردار کے حوالے سے بھی قران مجید نے بہت مفید معلومات فراہم کی ہیں۔ سورہ بقرہ میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت مزید پڑھیں

تالیاں . تحریر: عمار چوہدری

کم لوگوں کو یہ معلوم ہو گا کہ وزیراعلیٰ شہباز شریف جس فرانزک لیبارٹری کی بنیاد پر مجرم کو پکڑنے کے دعوے کر رہے تھے‘ نہ صرف وہ آئیڈیا سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا تھا بلکہ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کا یہ ایکٹ اکتوبر 2007ء میں پرویز الٰہی کی سربراہی میں ہی پنجاب حکومت مزید پڑھیں