انسانی بھیڑیے۔۔۔ام کلثوم

 اسلام آباد میں زیادتی کے بعد بچی کا قتل ہماری بے حسی اور معاشرے کی ستم ظریفی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔معصوم فرشتہ کو انسانی بھیڑیوں نے چیر پھاڑ کر، اس کی لاش کو حیوانوں کی خوراک کیلئے پھینک دیا۔ 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی 11 سالہ فرشتہ کو ریپ کر کے قتل کردیا مزید پڑھیں

معصوم زینب کے بعد10سالہ ننھی فرشتہ کامرثیہ ۔ ذمہ دار کون ؟ ۔۔۔ابو فیصل محمد منظور انور

یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے جو لاکھوں جانوں کی قربانیوں کا ثمرہے جس کی بنیاد کلمہ طیبہ کے نام پر رکھی گئی تھی مگر وطن عزیز میں اسلامی نظام کے نفاذ کی بجائے مغربی جمہوریت کا کافرانہ نظام قائم ہے ۔نتیجے میں پورا معاشرہ مغربی تہذیب کا دلدادہ بن کر مادرپدر آزاد افرادکی بد اعمالیوں مزید پڑھیں

شاہی مزاج اور عوام۔۔۔تحریر:محمد سلیم جباری

حکمرانوں کے افکار، نظریات، اقدامات اور ترجیحات قومی مزاج کا روپ بن جایا کرتی ہیں۔ شاہی عادات و اطوار رعایا کا چلن ٹھہرتے ہیں۔ جیساکہ مشہور ہے : الناس علی دین ملوکھم یعنی عوام اپنے بادشاہوں کے دین پر ہوتے ہیں۔ اقتدار کے ایوانوں میں ہونے والے فیصلوں کے اثرات نچلی سطح تک سرئت کیا مزید پڑھیں

حریک آزادی مقبوضہ جموں وکشمیر…تحریر: ملک سعادت نعمان

دنیامیں بہت سے علاقے آزادی کی تحریکوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔ مگر کشمیر کو ایک نمایاں مقام حاصل ہےـ مقبوضہ جموں کشمیر کے لوگ حوصلے اور شجاعت و جواں مردی میں اپنی مثال آپ ہیں. میں وادی کشمیر کا مختصر تعارف آپکے سامنے رکھتا ہوں، مقبوضہ جموں کشمیر 101387 مربع کلومیٹر پر واقع ایک مزید پڑھیں

اسلامی ہجری تقویم کا پسِ منظر…مفتی محمد اظہر

لفظِ تاریخ ‘‘ اہل عرب کی لغت میں نیا لفظ تھاچونکہ یہ’’ ماہ روز‘‘ سے بدلا اور پھرا ہوا لفظ ہے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کی اصل پہچاننے کا ارادہ فرمایا کہ اہل فارس کے ہاں یہ اصل میں کیا ہے ؟توانہوں نے فارس سے ھرمزان کو بلوایا اور پوچھا یہ لفظِ مزید پڑھیں

جناب عثمان بزدار ! آپ جیسے لوگ آپ کی طرف دیکھ رہے ہیں…حافظ ذوہيب طيب

سوچتا ہوں کہ امید کی بات کروں ، مایوسیوں کے موسم میں یقین کی بات کروں ، چار سو پھلی نا امیدی کی خزاں میں امید بہار کی بات کر وں ۔ لیکن میری یہ تمام سوچیں اس وقت افسردگی میں تبدیل ہو جاتی ہیں جب میں اپنے ہی جیسے لوگوں کو اپنے ہی لوگوں مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے اور ہم !۔۔۔ عنایت کابلگرامی

محمد عربیﷺکی عظمت شان نرالی ہیں۔محمد عربیﷺ اولاد آدم کے سردار ہیں۔ روز محشر میں آدم علیہ السلام سے لے کر آخری انسان تک سب آپ ﷺکے پرچم تلے ہوں گے۔ شفاعت عظمیٰ والے بھی آپﷺ ہیں اور مقام محمود والے بھی آپ ﷺہی ہیں اور مقام وسیلہ والے بھی آپﷺ ہیں۔آپ ﷺوہ ہیں جن مزید پڑھیں

خاتون اول یا پھر ملکہ نورجہاں ؟۔۔۔تحریر : راﺅ عمران سلیمان

 ہندوستان کے عظیم والشان بادشاہ نورالدین محمدجہانگیر جن کا عدل پوری دنیا میں عدل جہانگیر کے نام سے یاد کیا جاتاہے،ا ن کانام نورالدین محمد جہانگیر تھاتاہم اکبربادشاہ پیار سے انہیں شہزادہ سلیم کہہ کر پکارتے تھے بیگم ملکہ نورجہاںاس عظیم والشان بادشاہ کے دل ودماغ پر اس قدر گرفت رکھتی تھی کہ وہ اگر مزید پڑھیں

خطہ سرائیکستان کی ترقی کے نام پر لوٹ مار۔۔۔تحریر :عمران ظفر بھٹی

چند دن دنوں سے میں خطہ سرائیکستان کی معاشی ترقی کے حوالے سے کچھ تحریر کرنا چاہتا تھا اور اسی سلسلے میں مجھ کچھ اعداد وشمار کی ضرورت پڑی تو میں نے انٹر نیٹ کا سہارا لیا اور گوگل کے ذریعے مختلف ویب سائٹوں اور اداروں کی رپورٹس کو پڑھنا شروع کر دیا ہر جگہ مزید پڑھیں

صحافت عبادت۔۔۔تحریر:علی جان

پولیس ہمارے ملک کی عوام کی خدمت کیلئے رات دن ایک کرتی ہے اور اسی وجہ سے انکو تعینات کیا جاتا ہے تاکہ عام عوام محفوظ ہوسکیں مگران پولیس والوں میں رشوت کارجحان ایسے بڑھا ہے کہ پولیس نے صرف ہمارے ملک کے علاوہ اور بھی کئی ممالک میں اپنی عزت کھو رہی ہے اسی مزید پڑھیں