دلِ ناتواں کا خوب مقابلہ۔۔۔تحریر حمید اللہ بھٹی

پولیس کو خوبیوں اور خامیوں کے تناظر میں دیکھیں تو خوبیاں زیادہ اور خامیاں کم ہیں لیکن ایسا کرتے ہوئے زہن نشین رکھنا چاہیے کہ جہاں پھول کھلتے ہیں وہاں کانٹے بھی ہو سکتے ہیں اچھائیاں اور بُرائیاں ساتھ ساتھ ہوتی ہیں اِس شعبے میں جہاں بہت اچھے کردار ہیں تو کچھ ناپسندیدہ سرگرمیوں میں مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل کا معاملہ…رئوف طاہر

ڈاکٹر عدنان خان نے شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (شریف میڈیکل سٹی جاتی امرا) کے سالانہ مباحثوں کا ہمیں بھی (بطور مہمانِ خصوصی) مستقل حصہ بنا لیا ہے۔ میڈیا سے دو، تین اور لوگوں کو بھی یہ اعزاز حاصل ہوتا ہے (یہ الگ بات کہ ہمیں ”بزرگی‘‘ کے باعث ذرا زیادہ ہی ”خصوصی‘‘ بنا دیا مزید پڑھیں

محافظ بنے قاتل…محمد نعیم شہزاد

در و دیوار اتنے اجنبی کیوں لگ رہے ہیں خود اپنے گھر میں آخر اتنا ڈر کیوں لگ رہا ہےافتخار عارف کا یہ شعر آج ہمارے وطن میں پیش آنے والے واقعہ پر صادق آتا ہے۔ گڈ گورننس اور ویلفیئر سٹیٹ کیا ایسی ہوتی ہے جہاں بے گناہ شہریوں کی جان سلامت نہ ہو۔ اور مزید پڑھیں

لخت جگر کے خون سے ممتا بے حال ہے…بنت نقاش

یہ ایک سردیوں کی رات تھی… پشاور شہر کا ہر کوچہ، ہر مکاں دھند کی زد میں آ کر مدھم ہو چکا تھا…. پہاڑوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ سرد ہواؤں کے تندو تیز تھپیڑوں کا مسکن بن چکا تھا… پہاڑی چوٹیاں برف سے ڈھکیں جہاں ایک طرف دلکش نظارہ پیش کر رہی تھیں وہیں مزید پڑھیں

خونی رشتوں کا خون سفید ہو گیا ہے۔۔۔تحریر: افضال احمد بٹ

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ انسان کو اپنی قدر کروانے کیلئے مرنا پڑتا ہے، بہن بھائی جیسے خونی رشتوں کا بھی آج کے نفسا نفسی کے دَور میں خون سفید ہو گیا ہے، اور مزے کی بات یہ ہے کہ سب کے سب ایک دوسرے کی خون سفیدی کا وقفے وقفے سے شکار مزید پڑھیں

سفر آخرت کا دلہا ۔۔۔جاوید اختر فاروقی

۔۔۔بیاد۔امیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب رحمة اللہ علیہ۔۔۔ وہ عالم تو نہیں تھا لیکن عالموں کا رہبر تھا۔ عصر حاضر میں اس کا وجود امت مسلمہ کے لئے انعام خداوندی تھا۔اس کے شب وروز امت کی غمخواری میں گذرتے تھے۔راتوں کو بیدار رہ کر امت کے گناہگاروں کے لئے تڑپنا، گڑگڑانا وراثت نبوی صلی اللہ مزید پڑھیں

کامیابی کیا ہے؟…سعدیہ قریشی

ہم سب زندگی کی ایک دوڑ میں شامل ہیں۔ اور ہم میں سے ہر شخص اس میراتھن کو جیتنا چاہتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ہم میں سے ہر شخص زندگی میں کامیابی چاہتا ہے۔ وہ طالب علم ہو۔ ڈاکٹر ہو۔ صحافی ہو‘ مزدور ہو‘ ریڑھی بان ہو‘ سیاستدان ہو‘ کوئی دیہاڑی دار ہو‘ آئی ٹی مزید پڑھیں

مسیحا کی واپسی…محمد نعیم شہزاد

تھرپارکر پاکستان کے صوبہ سندھ کے 29 اضلاع میں رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کی آبادی 1.65 ملین جبکہ رقبہ 19,638 مربع کلومیٹر ہے۔ کل آبادی کا صرف 4.54 فیصد ہی شہروں میں مقیم ہے۔ اور یہ صوبہ سندھ کا سب سے پسماندہ ضلع ہے۔ اس کے شمال میں میرپور خاص اور عمرکوٹ کے اضلاع، مشرق میں بھارت کے بار مزید پڑھیں

مزارات کی کمائی ۔۔۔محکمہ اوقاف کی موجیں۔۔۔بشریٰ نسیم

 وزیر اعظم عمران خان کالاہور جیسے بڑے شہر میں غریب مسافروں اور مقامی سطح پر بھی کھلے آسمان تلے رات گزارنےوالوں کے لئے پانچ مقامات پر شیلٹر ہومز بنانے کا اعلان خوش آئند ہے اور ایک جگہ پر تو باقاعدہ پناہ گاہ کا افتتاح بھی کر دیا گیا۔اس عوامی منصوبے سے بلا شبہ عوام کی مزید پڑھیں

پہلا, دوسرا اور تیسرا پہلو!!!بلال شوکت آزاد

جس ملک میں فوج کے سربراہ کو اپنا عقیدہ اور عزت محفوظ کرنے اور جھوٹے الزام کے رد کی خاطر محفل میلاد منعقد کرنی پڑے اور چیف جسٹس کو درود ابرہیمی اور تجدید عشق رسول ص کی باتیں کرکے صفائیاں دینی پڑیں وہاں آپ اور میں ضرور سوچیں کہ ہم پر کب یہ نوبت آئے مزید پڑھیں