رکشہ عوامی سواری۔۔لیکن ڈرائیورز کے مسائل توجہ طلب…تحریر : محمد شاہد محمود

رکشہ تین پہیوں پر مشتمل سواری ہے جو ایک بندہ چلاتا ہے اور سواریاں اٹھا تا ہے۔رکشہ ایجاد ہونے سے پہلے لوگ سائیکل رکشہ میں سفر کیا کرتے تھے اور رکشہ بھی انہی سائیکل رکشہ کو دیکھ کر بنایا گیا ہے۔رکشہ لوگوں کے لئے ایک مفید سواری ہے جو سائیکل رکشہ سے زیادہ آرام دہ مزید پڑھیں

شہہ رگ پاکستان لہو لہو۔۔۔تحریر:محمد شاہد محمود

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 11نوجوانوں کو ان کے آبائی علاقوں میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ہے جبکہ 68زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 23کو بھارتی فوج نے براہ راست گولیوں کا نشانہ بنایا، مزاحمتی خیمے نے آج ”بادامی باغ چلو” مزید پڑھیں

کتاب قانون کی حاکمیت کی تقریبِ رونمائی…محمد شاہد محمود

لاہور ہائی کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ بار کی ایجوکیشن کمیٹی کے زیر اہتمام قانون دان، محقق، انسانی حقوق کے علمبردار، کالم نگار صاحبزادہ اشرف عاصمی ایڈووکیٹ کی قومی زبان اُردو میں پاکستان کے مروجہ قوانین کی تحقیق کے حوالے سے انتہائی تحقیق پر مبنی اعلی عدلیہ کے فیصلہ جات اور قانونی نظائر کی عام مزید پڑھیں

ڈالر کی اڑان اور اپوزیشن کا وائیٹ پیپر…تحریر : محمد شاہد محمود

ملک میں گزشتہ دنوں ڈالر کی ریکارڈ اونچی اْڑان دیکھنے میں آئی۔ انٹر بنک مارکیٹ میں روپیہ مزید 5 روپے سستا گیا اور ڈالر 139 روپے 5 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 142.50روپے ہو گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے ایک روز قبل مزید پڑھیں

کرتار پور راہداری۔۔۔پاکستان کی سرجیکل سٹرائیک۔۔۔تحریر:محمد شاہد محمود

کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی صرف سیکھنے کیلئے ہے، رہنے کیلئے نہیں، آگے بڑھنے امن اور بھارت سے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں، فوج اور ادارے متفق اور ایک پیج پر ہیں۔ ارادہ ہو تو مسئلہ کشمیر بھی حل ہو مزید پڑھیں

یوٹرن۔۔۔۔۔۔وزیر اعظم…تحریر : محمد شاہد محمود

وزیراعظم عمران خان نے کہا جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں ہوتا، کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی، وزیراعظم نے اپنے کرکٹ کے دور کی مثال دیتے ہوئے کہا ہم ایک حکمت عملی بنا کر میدان میں اترتے تھے اگر اس کیخلاف ہماری مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان کا مخلص ترین دوست۔۔۔تحریر:محمد شاہد محمود

سعودی عرب نے پاکستان کو ایک برس کی مدت کیلئے تین ارب ڈالر دینے اور ہر سال تین ارب ڈالر کا ادھار تیل فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ ادھار تیل فروخت کرنے کی سہولت تین برس کی مدت کیلئے ہو گی۔ اس کے علاوہ ، سعودی عرب نے پاکستانی محنت کشوں کیلئے ویزا مزید پڑھیں

اردو کا نفاذ پاکستان کی ترقی کا راز…تحریر : محمد شاہد محمود

نفاذ اردو کے سلسلے میں عدالت عظمی کے فیصلے کے تین سال مکمل ہونے پر پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام عزیز ظفر آزاد کی صدارت میں ”کل پاکستان نفاذ اردو کانفرنس ”منعقد کی گئی جس سے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ، صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید، مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی لشکر کشی کے 71سال۔۔۔تحریر:محمد شاہد محمود

71برس قبل 27اکتوبر1947ءکو ایک گہری سازش کے تحت بھارت نے کشمیر پر لشکر کشی کرتے ہوئے اس پر اپنا نا جائز تسلط جما لیا تھا۔ جس کے بعد آج تک وہاں فوجی راج قائم ہے اور بھارت جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے کشمیری عوام کو ان کے حق خود ارادیت مزید پڑھیں

پولیس۔ احتساب ضروری ہے…تحریر : محمد شاہد محمود

سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کے بعد پنجاب پولیس بھی نیب کے ٹارگٹ پرآگئی ہے اور نیب نے گھپلوں میں ملوث پنجاب پولیس کے کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقات کے لیے باقاعدہ ایک ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ان پولیس افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ دور حکومت میں کرپشن کے ذریعے لاہور میں کروڑوں مزید پڑھیں