امریکہ! کشمیر میں سازشی یا ثالثی ۔۔۔ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مقبوضہ کشمیر میں چار اور پانچ اگست کی درمیانی رات سے کرفیو لگا ہوا ہے نہ پانی نہ بجلی نہ ٹیلی کمیونیکیش نہ انٹرنیٹ معصوم کشمیریوں کا خون گلی نالیوں اور سٹرکوں پرپانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اس سے بڑی کشمیریوں کے لئے اور قیامت کیا ہوگی انڈیا کے وزیراعظم مودی جو ہٹلر مزید پڑھیں

قادیانی زندیق اور مرتد ہے…تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

شکر الحمدللہ ! ہم مسلمان ہیں مسلمان ہونابہت بڑی بات ہے۔ مسلمان کون ہے؟جو اللہ پاک کو واحدلاشریک اور حضرت محمد ۖ کوسردارالانبیاء اور خاتم النبیین دل دماغ اور عملی طور پر مانے۔ اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی ذات پر ایمان رکھتا ہے تو اچھی بات ہے۔ اگر کوئی نبی کریم غفورو رحیم کو اللہ مزید پڑھیں

عید ! کسی گھر صف ماتم نہ ہو۔۔۔از قلم ڈاکٹر تصور حسین مرزا

 کامیاب حکومت کی پہلی ترجیات میں جو چیز شامل ہوتیںہیں۔ ان میں بنیادی انسانی روز مرہ کی اشیا کی بلا روک ٹوک ا اور سستے نرخروں، میں ہر جگہ فراہمی ہوتی ہیں، نیز تعلیم اور صحت کو اولین فوقیت حاسل ہوتی ہے۔پاکستان کے معر ض وجود میں آنے کے ساتھ ساتھ ہماری بدنصیبی بھی شروع مزید پڑھیں

غیور قوم کی بیٹی ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی چیخ و پکار ۔۔۔ڈاکٹر تصور حسین مرزا

میں پاگل نہیں ہوں میں ایک مسلمان عورت ہوں مجھے مرد فوجی زبردستی برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور میرے قدموں میں قرآن ڈالا جاتا ہے۔ میڈیا پر یہ بات ڈھکی چھپی نہیں کہ امریکی جیلوں میں خواتین قیدیوں کے ساتھ انسانیت سوز سلوک ہوتا ہے۔ امریکن عدالت میں پاکستانی بے گناہ شہری مزید پڑھیں

انڈین گھمنڈ اور جے ایف 17 ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

انڈیا کا غرور خاک میں ملانے والہ کوئی ایک مجاہد نہیں بلکہ پوری ایس آئی ایس ہے۔ صرف ایس آئی ایس نہیں بلکہ پاک افواج ہیں ۔ اگر افواجِ پاکستان کی بات کی جائے تو پاکستان کا بچہ بچہ فوجی ہے ۔ اس لئے آج انڈین غرور اور تکبر کو خاک میں ملانے والے پاکستانی مزید پڑھیں

حقوقِ نسواں اور پانچ عورتیں ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

عورت کے حقوق کے حوالے سے ہم غلط فہمیوں کا شکار ہیں ۔سادہ لوح عورتوں کو حقوق کے نام سے ورغلایا جارہا ہے ۔ اگر ہم حقیقت کا سامنا کرنا چاہتے ہیں تو ہم کو یہ بات تسلیم کرنے میں کسی قسم کی عار محسوس نہیں ہوتی کہ عورت کے جتنے حقوق ” دنیا اور مزید پڑھیں

پاکستانی ابابیل ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

 آپ نے کہاوت سنی ہوگی کہ ”جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے“ یہ کھلی حقیقت پاکستانی قوم کے نصیب میں اس وقت نومبر 1979 میں پانچ سو کے قریب مسلح نماز فجر کے وقت خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا۔ دنیا نے دیکھی جب ” ہمارے قبلہ و کعبہ “ اللہ پاک کے گھرکو مزید پڑھیں

محبت ویلن ٹائن ڈے کا نام نہیں ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

محبت میں اعلیٰ ترین جزبہ اللہ پاک سے سچی محبت ہے۔ اللہ تعالیٰ سے محبت ہی محبت کا وہ بلند ترین جذبہ ہے جس کے تحت انسان اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتاجس نے اللہ تعالیٰ سے سچی محبت کی اور اللہ کی آزمائشوں سے کامیابی سے گزرا مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کا سورج ۔۔۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

 دنیا کو بتانا ہوگا کہ ہم کشمیریوں کی حمایت کیوں کرتے ہیں ؟” کشمیر اور پاکستان کا رشتہ “کو سمجھنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے بابائے قوم حضرت محمد علی جناح ؒ نے قوم کی نمائدگی اور خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ” کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے “۔اگر پاکستان مزید پڑھیں

خون کا عطیہ دینے والے عظیم لوگ ۔۔۔از قلم :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

 خون کا عطیہ دینے والے انسان وہ خوش نصیب لوگ ہیں جن کو دنیا اور آخرت میں فوائد بھی فوائد ملتے ہیں ۔ جیسا دنیا میں فائدوں کی بات کی جائے تو یہ فائدے ایسے ہیں جن کا تعلق انسان کی ذات سے بھی ہے یعنی ذاتی فائدے بھی ہیں اور قومی فائدے بھی ملتے مزید پڑھیں