سفید پوش…تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پچھلے دو گھنٹے سے میں اور میرا دوست شہر کے مصروف جدید ترین شاپنگ مال میں گھو م رہے تھے ہم دونوں شاپنگ کے مشکل ترین عمل سے گزر رہے تھے آخر کار یہ مشکل پیچیدہ مرحلہ حل ہوا تو ہم دونوں آخر فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ میںآکر بیٹھ گئے ۔ شاپنگ کر تے کر تے مزید پڑھیں

بیورو کریسی کی پھرتیاں۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ہر دور کی بیورو کریسی حکمرانوںکے کامیاب فارمولہ وزٹ کر نے کی چئمپین ہے کسی ایم این اے یا وزیر کو جب کبھی حکمران کے قریب ہو نے یا ذاتی کام نکلوانے کا دورہ پڑتا ہے یا علاقے میں اپنی ساکھ بٹھانے کا ابال آتا ہے تو وہ وزیر اعظم یا وزیر اعلیٰ صاحب کا مزید پڑھیں

داماد رسول ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں ﷺ نے ایک دن مہاجرین اور انصار کو ایک جگہ کیا ۔ اور ان کے درمیان رشتہ مواخا کا عظیم سلسلہ مزید پڑھیں

افطار ڈنر…تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سیاہ عبائے میں خود کو ڈھانپ کر دو دھیا سفید چہرے کے ساتھ جوان غمزدہ خوبصورت پڑھی لکھی لڑکی اداس بھیگی نظروں کے ساتھ بیٹھی تھی ‘اُس کا باطنی کرب اُس کے چہرے اور آنکھوں سے چھلک رہا تھا۔ نیکی شرافت پارسائی اُس کی حرکات و سکنات ‘آواز اور خدوخال سے واضح طور پر چھلک مزید پڑھیں

دِلوں کے لیڈر۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

حضرت آدم ؑ اور اماں حوا کی دھرتی پر آمد کے ساتھ ہی نسل انسانی کی تاریخ کا آغاز ہو گیا تھا‘ انسان نے لباس آدم سے پتوں چمڑوں جنگل پتھر کپڑے سے تہذیب کا سفر کیا قافلہ شب و روز چلتا رہا وقت کا بے راس گھوڑا اپنی ہی دھن میں دوڑا چلا جارہا مزید پڑھیں

دہشت گرد۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

انسان فطری طور پر بے صبری ‘ جلد بازی کے ساتھ ساتھ بے لگامی کی جبلت بھی رکھتا ہے ‘ انسان کی ہر غلط فطرت اُسے شر پسندی کی طرف مائل کر تی ہے ‘ انسانی جبلت کے اِن رزائل کو کنٹرول کر نے میں مذہب بنیادی کردار ادا کر تا ہے ‘ جب انسان مزید پڑھیں

شوقِ شہادت۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

پاک فوج کا قابل فخر سپوت بریگیڈیئر سراپا سوال بنا میرے سامنے بیٹھا تھا اُس کے جسم کا انگ انگ سوال بن چکا تھاوہ سوالیہ نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھا ‘بریگیڈیئر صاحب جب بھی میرے پاس آتے خدا سے عشق کے بعد ایک ہی سوال کر تے وہ جب بھی یہ سوال کر مزید پڑھیں

باجی کنیز ۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سر آپ کی کنیز خادمہ نوکر خدمت گار ‘ کبھی ہمیں بھی خدمت کا موقع دیں آپ کو مایوسی نہیں ہو گی بلکہ آپ دل سے خوش ہو کر ہمیں دعا دیں گے ‘ ہماری خدمت سے آپ کا جسم روح دل باغ باغ ہو جائے گا ‘ شرط صرف یہ ہے کہ ایک بار مزید پڑھیں

گفٹ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

فرعون نما پٹواری کو اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا دیکھ کر مجھے تو آگ ہی لگ گئی ‘ آج جو سلوک اُس نے میرے ساتھ کیا تھا یہ کسی بھی شریف سے شریف ٹھنڈے مزاج والے انسان سے ہوا ہو تو اُسے غصہ تو آئے گا کیونکہ اس نے خواہ مخواہ ہمیں ذلیل اور مزید پڑھیں

غرور کا نشہ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

میرے سامنے ایک ہارا ہوا شکست خوردہ انسان بیٹھا تھا ‘ غرور تکبر جوانی دولت کا نشہ اڑ چکا تھا ‘ گردن کا سریا دماغ کی تمام چالاکیاں پھرتیاں تیزیاں ہوا میں تحلیل ہو چکی تھیں ‘ ہر وقت دوسروں کو بے وقوف بنانے اور ذاتی کامیابی کی مسکراہٹ جو اس کے چہرے کا حصہ مزید پڑھیں