پاکستان کی بہتری چاہئے!!!…تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

صدارتی جمہوریت یا صدارتی طرزِ حکومت ایک ایسا طورِ حکمرانی ہے جس میں تمام تر انتظامی اختیارات صدر مملکت کے پاس ہوتے ہیں۔ پارلیمانی نظام کے برعکس اس میں مقننہ اور عاملہ کا دائرہ کار جداگانہ ہوتے ہیں اور مانٹیسکو کے نظریہ تقسیم اختیارات پر عملدرآمد کیا جاتا ہے۔ عدلیہ کے پاس عدالتی نظر ثانی مزید پڑھیں

ہمیں جینے دو!…تحریر: ملک شفقت اللہ

پاکستان میں کل اسی ہزار کے قریب خاص و عام ادویات رجسٹرڈ ہیں جو پراڈکٹس اور را مٹیریل کی صورت میں برآمد کی جاتی ہیں۔پاکستان میں گنی چنی کمپنیاں ہیں جو چند ایک ادویات کا را مٹیریل خود تیار کرتی ہیں جن میں فارماجنCephalosporin, اور پینیسلین کا جبکہ رفان سٹارچ پیدا کرتی ہے۔ اس کے مزید پڑھیں

مدحِ نگار ، ریاض ندیم نیازی!۔۔۔تبصرہ: ملک شفقت اللہ شفی

میں سمجھتا ہوں کہ حمد و نعت کو شعری صفت سے الگ رکھنا چاہئے ۔کیونکہ یہ دنیا کے تمام سرابوں آنکھ، لب، رخسار اور زلفوں سے بہت الگ ایک نئی دنیا کا نام ہے۔ جس میں تخیل کی دنیا بھی الگ ہے اور تصوراتی دنیا میں راستہ و منزل بھی الگ ہیں۔ اس دنیا میں مزید پڑھیں

تبدیلی کے دعوے کیا ہوئے؟؟؟۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

تبدیلی حکومت کے اپنے تھنک ٹینک تبدیلی کی اصل یا تو سمجھنے سے قاصر ہیں یا ڈھٹائی پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ جب ہم عمران خان کا خطاب سنتے ہیں تو یوں لگتا ہے کہ یہ شخص ہی صرف حالیہ عدم استحکام سے ہمیں نکال سکتا ہے۔ اس میں ایک سچا راہ نما نظر آتا ہے مزید پڑھیں

غلامی کیا ہے؟ ذوق حسن و زیبائی سے محرومی!…تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

پلوامہ فدائی حملے کے بعد بھارت کا جنگی جنون ایک بار پھر بڑھ گیا اور اس نے جنگ و جارحیت کیلئے مہم جوئی شروع کر رکھی ہے۔ بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا جا چکا ہے جس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں پہلے مرحلے کے انتخابات 10 اپریل کو ہو نگے۔ لتہ پورہ مزید پڑھیں

ہوئے تم دوست جس کے!۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

کیا پاکستانی قوم واقعی احمق ہے ؟ یا احمق ثابت کرنے کی کوشش میں آئے روز کوئی نیا مداری اٹھ کر کرتب دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ملک میں احتساب کا عمل لگ بھگ تین سالوں سے شروع ہے۔ اس کی وجہ سے پاکستانی سیاست کے سمندر میں مسلسل مد و جزرکا شکار ہے ۔ پاکستانی مزید پڑھیں

ابھی تہذیب کا نوحہ نہ لکھنا!…تحریر:۔ملک شفقت اللہ

اردو زبان دنیا کی بڑی زبانوں میں سے ایک سمجھی جاتی ہے۔ اگر بھارت اور پاکستان کی آبادی کو ایک کر دیا جائے تو یہ چائنہ کی آبادی سے بڑھ جاتی ہے۔ تقریباََ پورے پاکستان اور بھارت میں اردو بولی اور سمجھی جا تی ہے ۔اردو ہندوستانی زبان کی معیاری قسم ہے جبکہ پاکستان کی مزید پڑھیں

کیا دہشتگردی مسلمانوں کی وراثت ہے؟…تحریر:۔ملک شفقت اللہ

انٹرنیشنل میڈیا پر 2005 میں ایک جملہ بہت دوہرایا جانے لگاکہ’’ ہر مسلمان دہشتگرد نہیں ہے لیکن ہر دہشتگرد مسلمان ہے‘‘۔ پھر اسی جملے کو ممبئی میں ہونے والے 2006 کے سلسلہ وار ٹرین دھماکوں کے بعد بہت اچھالا گیا۔ چند سینکڑوں سالوں میں جتنے بھی دہشتگردانہ حملے ہوئے اگر ان پر تحقیق کی جائے مزید پڑھیں

ملت افغاں درآں پیکر دل است!…تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

امریکہ افغانستان میں وہی غلطیاں کر رہا ہے جن کا ارتکاب افغانستان پر قبضے کے آخری ادوار میں تباہی و ذلت کے با وجود برطانیہ اور سوویت یونین نے کیا تھا۔ گزشتہ دونوں عالمی طاقتوں کی طرح اب امریکہ بھی اسی انجام سے دوچار ہونے جا رہا ہے۔ دونوں عالمی طاقتیں وہاں سے نکلنا چاہتی مزید پڑھیں

حوصلے پست نہیں ہو سکتے!۔۔۔تحریر:۔ ملک شفقت اللہ

کشمیر کیلئے ہم کیا کر سکتے ہیں ؟ شاید کچھ بھی نہیں! ہمارے درمیان ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ ہم حد سے زیادہ جذباتی ہیں، جذبات کی شدت میں ہوش کھو بیٹھنا دشمنوں کو ہمیشہ فائدہ پہنچاتا آیا ہے۔ ہمیں ابھی تک عالمی معاشرے میں جینا نہیں آیا اور یہ سب ہمیں مزید پڑھیں