کشمیرمیں خون کی ہولی ؟…تحریر : عقیل خان

سنا تھا کہ لاتو ں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ یہ بھی سنا ہے کہ جب گھوڑا لگام سے قابو میں نہ آئے تو پھر چابک سے قابو کیا جاتا ہے۔ یہی حالات ہمارے ہمسایہ ملک اور ہمارے اذلی دشمن نے کشمیراور لائن آف کنٹرول پرکیے ہوئے ہیں ۔ اس کو پیار کی زبان مزید پڑھیں

دھوتی سنبھال مودی…تحریر : عقیل خان

انسانی مصروفیات بعض اوقات گردونواح سے بیگانہ کر دیتی ہیں ایسے ہی بروز منگل علی الصبح ایک کام سے لاہورجانا پڑا ، دن بھر اتنی مصروفیت رہی کہ واپسی بھی لیٹ نائٹ ہوئی ۔ اس لیے میں حالات حاضرہ سے بے خبر تھا ۔ واپسی کے دوران فیس بک کھولا تو اس سے معلوم ہوا مزید پڑھیں

تعلیمی معیار، پیف پارٹنرز اور حکومتی کردار۔۔۔تحریر :عقیل خان

اسلام نے حصول تعلیم پر زور دیا ہے ۔ تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کے لیے ضروری ہے ۔تعلیم کے بغیر زندگی ادھوری ہے۔ اس سائنسی دور میں مقابلہ کرنے کے لیے انسان کو بھی روبوٹ کی طرح چلنا پڑتا ہے۔کمپیوٹر کی ایجاد سے پہلے ایک کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے بہت مزید پڑھیں

تعلیم نسواں ضروری مگر۔۔۔تحریر :عقیل خان

تعلیم حاصل کرنا ہر مرداورعورت پر لازم ہے۔ ترقی صرف وہ ہی قوم کر سکتی ہے جو تعلیم کے زیور سے آراستہ ہوں۔ علم کے بغیر انسان خدا کو بھی پہنچاننے سے قاصر ہے۔ کسی بھی عمل کے لئے علم کا حاصل کرنا بہت ضروری ہے کیوں اس تعلیم کے بغیر انسان جاہل ہے۔ اسلامی مزید پڑھیں

سقوط ڈھاکہ سے سانحہ اے پی سی تک… تحریر :عقیل خان

’’وقت کسی کا ساتھ نہیں دیتا‘‘یہمحاورہ اپنے اندر نہ صرف بہت گہرے معنی رکھتا ہے بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اپنےمعنی خود ہی واضح بھی کردیتا ہے۔ دسمبر 1971سے پہلے پاکستان اور بنگلہ دیش ایک ہی تھے۔ بنگلہ دیش پاکستان کا ہی حصہ تھا مگر دسمبر کے وسط ہوتے ہی وقت نے کروٹ لیاور مزید پڑھیں

ریلوے کاسفر، شیخ صاحب کی نظر۔۔۔تحریر :عقیل خان

نئی حکومت کے آنے اور شیخ رشید کے وزیر ریلوے بننے کے بعد سے اب تک 100دنوں میں ریلوے کے متعلق روز کچھ نہ کچھ سننے کو مل رہا ہے۔ شیخ صاحب نے کئی نئی ٹرینیں ٹریک پر ڈال دی ہیں جبکہ ریلوے مسلسل خسارے میں جارہا ہے۔ عوام کو یا د ہو گا کہ مزید پڑھیں

سنہرے خوابوں پیٹ نہیں بھرتا ۔۔۔تحریر :عقیل خان

تحریک انصاف کو اقتدارسنبھالے تقریباً دوماہ ہوگئے ہیںان دو ماہ میں حکومت گرتی ہوئی ملکی معشیت کو سنبھالنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے ۔ معشیت کو سنبھالنے کے لیے آئی ایم ایف کے دروازے پر بھی دستک دے دی ہے اور اپنے قریبی ہمسایہ ممالک دوستوں سے بھی مدد کی درخواست بھی کی جارہی مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی میں پاکستان کا دوٹوک موقف۔۔۔تحریر :عقیل خان

نیویارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کا 73 واں اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر کے قائدین شریک ہوئے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میںپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پہلی بار اردو زبان میں خطاب کر کے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پاکستانی قوم کے دل جیت مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا نشہ اتارنا ہوگا…تحریر عقیل خان

شام کا وقت ، سہانا موسم ، مطلع ابر آلود ، خنک ہوا، دوستوں کی محفل اور حالات حاضرہ پر بحث و مباحثہ جاری کہ اچانک ایک دوست آیا اور دھماکہ خیز اطلاع دی کہ آج بھارتی آرمی چیف نے بڑا بیان دیا ہے۔ میرے منہ سے فی البدیہ نکلا کہ کتے بھونکتے رہتے ہیں مزید پڑھیں

نومنتخب صدرعارف علوی پر ایک نظر…تحریر:عقیل خان

موجودہ صدر جناب ممنون حسین کی مدت 4 ستمبر کو پوری ہوگئی ان کے بعد نومنتخب حکومت نے نئے صدر کا انتخاب کیا۔ جس میں تحریک انصاف کے امید وار ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔پارلیمنٹ میں مجموعی طور پر 424 ووٹ کاسٹ ہوئے جس میں عارف علوی نے 212، مولانا مزید پڑھیں