انجام بد!۔۔۔سمیع اللہ ملک

یورپ پرکئی صدیاں ایسی گزری ہیں جب ،،وہی قاتل ہیں، وہی منصف وہی مخبرٹھہرے،،کاتاریک دورتھا۔ہرملک میں جابجاایسی عدالتیں قائم تھیں جنہیں احتساب عدالتیں کہا جاتا تھا۔حکومتوں کے کارندے گلیوں گلیوں دندناتے پھرتے اورجس کی گفتگو،چال ڈھال یاحرکات وسکنات سے انہیں ذراسابھی شک ہوتاکہ یہ حکومت وقت کے مفادات کے خلاف کام کررہاہے،اس کالہجہ بادشاہ کیلئے مزید پڑھیں

خوابوں کی تعبیر۔۔۔سمیع اللہ ملک

نہ کوئی دنیاکی حقیقتوں کوجانتاہے اورنہ ہی اپنے اردگردبکھرتی قوموں اورتباہ ہوتی ہوئی قوتوں کودیکھتاہے۔عذاب کے فیصلوں اوراللہ کی جانب سے نصرت کے مظاہروں کودیکھنے کیلئے کسی تاریخ کی کتاب کھولنے یاعادوثمودکی بستیوں کامطالعہ کرنے کی ضرورت نہیں۔یہ ابھی کل کی باتیں ہیں۔میرے اللہ کافرمان ہے کہ جب ہم کسی قوم پرکوئی آفت نازل کرتے مزید پڑھیں

رمضان کی مبارک ساعتوں میں قیامِ پاکستان۔۔۔سمیع اللہ ملک

نزولِ قرآن اورلیلتہ القدرکی بابرکت ساعتوں میں27رمضان المبارک1366ھ بمطابق14/اگست1947کوپاکستان کاعالمِ وجودمیں آنااللہ تبارک وتعالی کامسلمانانِ برِعظیم کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے، یوں یہ مملکتِ خدادادکہلائی۔ریاست مدینہ کے بعدیہ دوسری اسلامی نظریاتی مملکت معرضِ وجودمیں آئی۔قائداعظم محمدعلی جناح نے25جنوری 1948 کوکراچی بارایسوسی ایشن کی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ”میری سمجھ میں نہیں آتاکہ یہ مزید پڑھیں

اپنے خالق کوپہچان۔۔۔سمیع اللہ ملک

خودکومخلوق سمجھتے ہیں اورخالق کونہیں پہچان سکے۔چلتی پھرتی تصویریں اپنے مصورکونہیں پہچان پائیں۔بندہ بشراپنے پالنے والے سے بے خبرہے۔خوش قسمتی سے اپنے رب کوتوایک مانتاہے لیکن بدقسمتی سے اس کی ایک نہیں مانتا۔رب کاذکرتوبہت کرتاہے اس پریقین نہیں رکھتا۔اپنے جگری دوست کی بات کا تواعتبارکرتاہے اورخالق کوبھول جاتاہے۔خالق نے کہاہے کہ میں ہوں رزاق، بس مزید پڑھیں

جنگ تھمی ہے رکی نہیں۔۔۔سمیع اللہ ملک

قصہ یوں ہے کہ نائن الیون کے بعد بھارت نے امریکاکی گودمیں بیٹھ کرافغانستان کوٹارگٹ بناکرجوسرمایہ کاری کی تھی ،اس کاایک مقصدبھارتی ہندووں کی مکاری کی علامت چانکیہ سیاست کے اصول کے مطابق دشمن کے پڑوسیوں کوبھی دشمن بنانا ،پھراس کونیست ونابودکرناہے۔جنرل محمدضیاءالحق نے روس کی افغانستان میں جارحیت کے مرحلہ میں یہ پلان ترتیب مزید پڑھیں

ترک سعودی:نیابحران۔۔۔سمیع اللہ ملک

ترکی اور سعودی عرب کے درمیان ایک نیا بحران جنم لے رہا ہے، اور شاید یہ تنازع ماضی میں ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے بھی زیادہ سخت اور نقصان دہ ثابت ہو۔ ترکی Peoples protection unit (YPG)کو کردستان ورکر پارٹی (PKK) کی ایک شامی شاخ سمجھتا ہے، جو ان کی نظر مزید پڑھیں

امریکاکی آمرانہ مداخلت۔۔۔سمیع اللہ ملک

امریکا آج کل جنوبی امریکا کے ملک وینزویلا میں منتخب اور خود مختار حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایسی کوششوں کے قلیل المیعاد، طویل المیعاد اور اوسط المیعاد نتائج کے حوالے سے تاریخ کا ریکارڈ ملا جلا ہے۔ امریکا کم و بیش 70عشروں سے لاطینی امریکا اور کیربین (جزائرِ غرب الہند) مزید پڑھیں

مودی کودشمن کی ضرورت نہیں۔۔۔سمیع اللہ ملک

بھارت کاسالانہ بجٹ ہمیشہ فروری میں پیش کیاجاتاہے کیونکہ اس کامالی سال مارچ سے شروع ہوکرفروری میں ختم ہوتاہے۔اس سال یکم فروری کوہی بھارتی متعصب ہندوجماعت بی جے پی سرکارنے اپنا آخری بجٹ پیش کردیا،وہ یہ رہی ہے کہ حکومت کے پانچ سال جون میں ختم ہورہے ہیں ۔بجٹ وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے بیمارہونے کی مزید پڑھیں

علمی سرمائے پروار۔۔۔سمیع اللہ ملک

نیوزی لینڈمیں آسٹریلیوی نسل پرست کے ہاتھوںہونے والے سفاکانہ دہشگردانہ حملے میں پچاس مسلمانوں کی شہادت نے ساری دنیا کودہلاکررکھ دیاجس کیلئے بروزجمعہ 22 مارچ کو ہائی کمشنرنیوزی لینڈلندن کی دعوت پر تعزیتی سلسلہ میں ملاقات کی تیاری میں مصروف تھاکہ اچانک فون کی گھنٹی نے چونکادیااورپاکستان سے حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے بارے مزید پڑھیں

موت یاشہادت؟۔۔۔سمیع اللہ ملک

کیاحالیہ پاک بھارت معرکہ¿ آرائی نے دنیاکواپنے خنجرسے آپ خودکشی کرنے کی علامہ اقبال کی پیش گوئی پرلاکھڑاکیاہے اوردنیاجودنیائے دولت کی نازک شاخ پرآشیانہ بنائے ہوئے ہے،اس کی تباہی سن رہی ہے۔اس وقت پاک بھارت ہی نہیں دنیائے عالم کومہلک ہتھیاروں سے خطرہ لاحق ہوچلاہے جودنیاکاسب سے خطرناک اورفیصلہ کن ہتھیارسمجھا جاتاہے،جس کوایٹم بم کہاجاتاہے۔یہ مزید پڑھیں