آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ملکی سلامتی کو لپیٹ میں لینے والی بدترین دہشت گردی کو کچلنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمان میں آپریشن رد الفساد کا آغاز فروری 2017ء سے ہوا۔ گزشتہ دنوں آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ” ملکی سلامتی مزید پڑھیں

یوم الحاق پاکستان…!…تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور پوری دنیا میں بسنے والے کشمیری 19 جولائی کو ”یوم الحاق پاکستان” مناتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 ء کو سری نگر میں کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم مسلم کانفرنس کے تاریخی اجلاس میں پاکستان سے الحاق کی قرارد پیش کی گئی ، جسے اجلاس کے تمام شرکاء نے متفقہ مزید پڑھیں

جب پہلا اسلامی ملک ایٹمی قوت بنا…!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

اٹھائیس مئی وہ تاریخ ساز دن ہے جب اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستان کی قیادت نے اپنے ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں ، اقوام عالم کے تمام تر تحفظات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی ایٹمی قوت بنا کر ثا بت کر دکھایا مزید پڑھیں

اعتکاف کی فضیلت …!تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ماہ رمضان کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے ،اس عبادت میں انسان سب سے کٹ کر صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ جاتا ہے۔ خلوت میں خوب توبہ و استغفار کرتا ہے، تلاوت، نوافل ، ذکر و ازکار کرتا ہے، دعا و التجا کرتا ہے اور اس مزید پڑھیں

ایام رمضان کو قیمتی بنائیے …!تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

امت مسلمہ کے لیے ماہ رمضان انمول نعمت اور رحمتوں، برکتوں اور بخشش کا خزینہ ہے۔ اس نیکیوں کے موسم بہار میں اللہ تعالیٰ کی طرف سے نیکی کا اجر ستر درجے تک بڑھا دیا جاتا ہے، شیاطین قید کر دیے جاتے ہیں، اور لوگوں میں جذبہ ایمان بڑھ جاتا ہے جس سے مساجد آباد مزید پڑھیں

شعبہ صحت حکومتی توجہ کا منتظر…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

پاکستان میں شعبہ صحت کا شمار ایسے شعبوں میں ہوتا ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں، دنیا کے 188 ممالک کی فہرست میں صحت کے حوالے سے 149 ویں نمبر پر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں شہری علاج معالجے کی معیاری سہولیات سے محروم ہیں۔ کسی بھی ملک میں صحت کی مزید پڑھیں

اسلام خواتین کے حقوق کا محافظ…تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک سمیت دنیا بھر میں تحفظ حقوق نسواں کے نام پر خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے ، اور اس موقع پر بڑی بڑی تقریبات، ریلیاں، کانفرنسز منعقد ہوتی ہیں۔ اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع، الیکٹرانک میڈیا بحث و مباحثے منعقد کرتا ہے۔ جبکہ یہ ایک المیہ ہے کہ تحفظ مزید پڑھیں

ھارتی جنگی جنون تباہی پر منتج ہو گا…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خطے میں امن و ستحکام کا قیام روز اول سے ہی پاکستان کی خواہش ہے ، جس کا اظہار پاکستانی قیادت اور مسلح افواج کے سربراہ وقتاً فوقتاً ان الفاظ کے اظہار کیساتھ کرتے رہے ہیں کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے لیکن اپنی سرحدوں کے دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتا ہے مزید پڑھیں

مجھ پہ دکھ کا بوجھ نہ لاد !۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

صنف نازک پر گھریلو تشدد اور ظلم و ستم ہمارے معاشرے کا انتہائی دردناک المیہ ہے۔ اگرچہ پچھلے کچھ عرصے کے دوران خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے بہت سے اقدامات کئے گئے، اور قوانین بنائے گئے ، لیکن اس سب کے باوجود پاکستان میں خواتین پر تشدد کے واقعات روز بروز بڑھ رہے مزید پڑھیں

کاشتکار حکومتی توجہ کے منتظر…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

قدرت الٰہی نے سرزمین پاکستان کو ذرخیر مٹی اور کاشتکاری کے لیے نہایت موزوں آب و ہوا سے نوازا ہے جو کہ یہاں کے لوگوں کے لیے بہت بڑا انعام ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے مگر بدقسمتی سے سب سے زیادہ نظر مزید پڑھیں