مسلم دنیا میں بکھرتا خاندانی نظام اور مسلم عورت کا کردار…تحریر : میر افسر امان

جب سے اللہ نے انسان کو پیدا کیا اس کو خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے مختلف وقتوں میںکچھ احکامات اپنے پیغمبروں کے ذریعے دیے جاتے رہے ہیں۔کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار ،اللہ کے پیغمبر اللہ کا پیغام اللہ کی مخلوق تک پہنچاتے رہے ۔ بلا آخر رسولۖ اللہ نے اس کام کی تکمیل مزید پڑھیں

بتانِ رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا…تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

فرقوں، گروہوں اور نسلی امتیاز میں بَٹی اُمتِ مسلمہ جس ملغوبی اور انحطاط سے آج گزر رہی ہے، پوری اسلامی تاریخ میں اِس کی مثال نہیں ملتی۔ عالمِ اسلام جبرِمسلسل کی زَد میں ہے جس کی بنا پر شیرازہ بکھری مِلّت پارہ پارہ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کافلسطین پر ”معاہدہ امن” ملّتِ اسلامیہ کو قبول مزید پڑھیں

آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ملکی سلامتی کو لپیٹ میں لینے والی بدترین دہشت گردی کو کچلنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمان میں آپریشن رد الفساد کا آغاز فروری 2017ء سے ہوا۔ گزشتہ دنوں آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ” ملکی سلامتی مزید پڑھیں

امریکہ! کشمیر میں سازشی یا ثالثی ۔۔۔ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مقبوضہ کشمیر میں چار اور پانچ اگست کی درمیانی رات سے کرفیو لگا ہوا ہے نہ پانی نہ بجلی نہ ٹیلی کمیونیکیش نہ انٹرنیٹ معصوم کشمیریوں کا خون گلی نالیوں اور سٹرکوں پرپانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اس سے بڑی کشمیریوں کے لئے اور قیامت کیا ہوگی انڈیا کے وزیراعظم مودی جو ہٹلر مزید پڑھیں

کشمیر کی پکار…تحریر : پروفیسر مظہر

چار عشرے گزرنے کے باوجود ”سقوطِ ڈھاکہ” کا دکھ سلامت، زخم ہرے اور شہیدوں کے لہو کی خوشبو نَس نس میں سمائی ہوئی۔ وہ 16 دسمبر 1971ء کادرد میں گندھا دن تھا جب ڈھاکہ کے پلٹن میدان میں ہماری عظمتوں کی دھجیاں اُڑیں اور ایک بازو کٹ کر بھارت کی جھولی میں جا گرا۔ تب مزید پڑھیں

کشمیرمیں خون کی ہولی ؟…تحریر : عقیل خان

سنا تھا کہ لاتو ں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ یہ بھی سنا ہے کہ جب گھوڑا لگام سے قابو میں نہ آئے تو پھر چابک سے قابو کیا جاتا ہے۔ یہی حالات ہمارے ہمسایہ ملک اور ہمارے اذلی دشمن نے کشمیراور لائن آف کنٹرول پرکیے ہوئے ہیں ۔ اس کو پیار کی زبان مزید پڑھیں

انجام بد!۔۔۔سمیع اللہ ملک

یورپ پرکئی صدیاں ایسی گزری ہیں جب ،،وہی قاتل ہیں، وہی منصف وہی مخبرٹھہرے،،کاتاریک دورتھا۔ہرملک میں جابجاایسی عدالتیں قائم تھیں جنہیں احتساب عدالتیں کہا جاتا تھا۔حکومتوں کے کارندے گلیوں گلیوں دندناتے پھرتے اورجس کی گفتگو،چال ڈھال یاحرکات وسکنات سے انہیں ذراسابھی شک ہوتاکہ یہ حکومت وقت کے مفادات کے خلاف کام کررہاہے،اس کالہجہ بادشاہ کیلئے مزید پڑھیں

کشمیر کی بیٹیاں محمد بن قاسم کو پکار رہی ہیں۔۔۔نسیم الحق زاہدی

کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈران کی آنکھوں میں برسوں سے کھٹک رہی تھی۔ بی جے پی ہندو انتہا پسند آرایس ایس کا سیاسی ونگ ہے جس کی بنیاد ہی مسلم دشمنی پر رکھی گئی تھی اور نہ صرف بھارت بلکہ پورے خطے سے مسلمانوں کا صفایا مزید پڑھیں

کشمیر۔۔۔قومی یکجہتی وقت کا تقاضا تحریر : محمد شاہد محمود

پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ایل او سی پر شہریوں کو نشانہ بنانے کیلئے کلسٹر ٹوائے بم کا استعمال کر رہا ہے۔ کلسٹر بم سے 4 سال کے بچے سمیت 2 شہری شہید اور 11 زخمی ہوئے۔بھارتی فوج نے 30 اور 31 جولائی کو آبادی مزید پڑھیں

قادیانی زندیق اور مرتد ہے…تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

شکر الحمدللہ ! ہم مسلمان ہیں مسلمان ہونابہت بڑی بات ہے۔ مسلمان کون ہے؟جو اللہ پاک کو واحدلاشریک اور حضرت محمد ۖ کوسردارالانبیاء اور خاتم النبیین دل دماغ اور عملی طور پر مانے۔ اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی ذات پر ایمان رکھتا ہے تو اچھی بات ہے۔ اگر کوئی نبی کریم غفورو رحیم کو اللہ مزید پڑھیں