رکشہ عوامی سواری۔۔لیکن ڈرائیورز کے مسائل توجہ طلب…تحریر : محمد شاہد محمود

رکشہ تین پہیوں پر مشتمل سواری ہے جو ایک بندہ چلاتا ہے اور سواریاں اٹھا تا ہے۔رکشہ ایجاد ہونے سے پہلے لوگ سائیکل رکشہ میں سفر کیا کرتے تھے اور رکشہ بھی انہی سائیکل رکشہ کو دیکھ کر بنایا گیا ہے۔رکشہ لوگوں کے لئے ایک مفید سواری ہے جو سائیکل رکشہ سے زیادہ آرام دہ مزید پڑھیں

نئے ڈیمز کی تعمیر سے پانی کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟۔۔۔: انجینئر احمد قیوم

پاکستان میں پانی کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ شدید ہوتا جا رہاہے،جس کی کئی وجوہات میں سے ایک ڈیمز کا نہ بننابھی ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر پاکستان نے پانی سے متعلق کوئی جامع پالیسی ترتیب نہ دی اور بحران شدت پکڑتا گیا تو پاکستان 2025ءتک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا، مزید پڑھیں

سی پیک۔۔ چین کا پاکستان کیلئے ایک عظیم تحفہ…تحریر : محمد شاہد محمود

سی پیک کے حوالہ سے ایک نقطہ نظر پاکستان میں ابھر رہا ہے کہ سی پیک (پاک چین اقتصادی راہداری) ایک دوسری ایسٹ انڈیا کمپنی بن رہی ہے۔ چائنہ اب تک 64 بلین ڈالر کے منصوبوں پر کام کر چکا ہے۔ یہ تشویش بہت سے پاکستانیوں کے ذہنوں میں ہے۔ سینیٹر طاہر مشہدی پلاننگ اینڈ مزید پڑھیں

ضلع مظفرگڑھ ہی کیوں عورت کی عزت کا دشمن…تحریر:علی جان

حسن زن سے ہے کائنات میںرنگ یہ مصرعہ کئی عرصہ سے سنتے آرہے ہیں مگرمعاشرے میں ایسے ناسور بھی ہیں جو اس رنگ کو مٹانے میں لگے ہوئے ہیں کبھی غیرت کے نام پر قتل تو کبھی ونی کی بھینٹ چڑھانایا اپنے رسم ورواج کے نام پر وٹہ سٹہ جیسی ناسور بیماری کے گلے باندھ مزید پڑھیں

خونِ ناحق کہیں چھپتاہے۔۔۔سمیع اللہ ملک

پاکستان کی تاریخ میں جوسب سے خطرناک عنصرداخل ہواہے کہ دلیل کے میدان میں شکست خوردہ عناصر مدمقابل کومیدان سے گولی،حادثہ کے ذریعے میدان صاف کرکے اپنی راہ آسان کرلیتے ہیں،وہ انسانوں کے لہوسے ہولی کھیل کراقتدارسے رنگے جاتے ہیں یااپنی راہ کے خطرات کودورکرکے اقتدارکی طوالت کاسامان کرلیتے ہیں۔یہ سازشی عناصر وہ خطرناک وائرس مزید پڑھیں

حمل کی پیچیدگیاں۔۔۔تحریر۔۔۔ ڈاکٹر عظمیٰ عمران

چند سال پہلے آج کی طرح ٹیکنالوجی میسر نہیں تھی لیکن لوگ پھر بھی بہت خوش تھے بچے اس وقت بغیر آپریشن کے پیدا ہوتے تھے کیونکہ اس وقت کی عورت زیادہ پڑھی لکھی نہ ہونے کے باوجود بھی اپنا اور اپنے بچے کی صحت کا ہر لحاظ سے خیال رکھتی تھی لیکن اس کے مزید پڑھیں

برصغیر: امہ مسلم کیلئے نیا چیلنج،،،غلام مرتضیٰ باجوہ

ہر دور میں امہ مسلم کو نئے چیلنجزکا سامنا رہاہے اور آئند بھی رہے گا سوال یہ پیداہوتا ہے کہ آخری کب تک سلسلہ جاری وساری رہےگا۔ ماہرین کی جانب سے پیش گوئی کی جارہی ہے کہ آئندہ چند سالوں یعنی 2030ءتک چین دنیا کی سپر طاقت بن جائیگا ۔امریکہ کے بعد اب چین کاسپرطاقت مزید پڑھیں

سمارٹ فون کے ذہنی ،جسمانی اور معاشرتی نقصانات ؟،،،راشد علی

برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال اور اس مزید پڑھیں