انصاف جیت گیا،درندگی ہار گئی ۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پھانسی دے دی گئی، مجرم پر 8 کم سن بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔مجرم عمران کو مجسٹریٹ غلام سرور کی موجودگی میں بدھ کی صبح ساڑھے پانچ بجے تختہ دار پر لٹکایا گیا، سزا پر عملدرآمد کے وقت مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے یا سیاسی رضاکار۔۔۔تحریر: محمد اقبال عباسی

دو سال پہلے مجھے بھی عوامی خدمت کا شوق چرایا اور میں نے سوچا کہ سیاست کے بحر بیکراں میں غوطہ زنی کی جائے تا کہ کم از کم کچھ شدھ بدھ تو ہو کہ سیاست، جس کو شطرنج کی چال کہا جاتا ہے ، کا باطن کیسا ہے ؟ پھر جو پہلا غوطہ لگایا مزید پڑھیں

معمر لوگوں کا عالمی دن…محمد نعیم شہزاد

ایک معمر خاتون بھاری بھرکم گٹھڑ لیے کھڑی ہے۔ پریشانی اور بے چینی کے آثار اس کے چہرے سے نمایاں ہیں۔ ایک خوبرو، ذی وقار شخصیت کا گزر ہوتا ہے اور اس ناتواں بڑھیا کا بوجھ خود اٹھا لیتے ہیں اور اسے منزل تک پہنچا آتے ہیں۔ ایک اور بڑھیا ہے جو گھر پر تنہا مزید پڑھیں

اولاد کے ”لہو“ میں حرام کمائی کا زہر مت گھولو !۔۔۔تحریر: مہر ملک

 اولاد اللہ تعالیٰ کی وہ عظیم نعمت ہے جس کی خواہش ہر شادی شدہ جوڑے کو ہوتی ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتے ہیں کسے اولاد سے نوازنا ہے اور کسے اولاد سے نہیں نوازنا۔ اللہ تعالیٰ جو کرتے ہیں اپنے بندے کی بھلائی کیلئے کرتے ہیں۔ یہ تو ہم کم عقل لوگ ہیں مزید پڑھیں

ہما را پیسہ کب وا پس آ ئے گا؟۔۔۔ڈاکٹر ابراہیم مغل

با و جو د اس امر کے کہ پاکستا نی ر و پئیہ ا مر یکی ڈا لر کے مقا بلے میں انتخا با ت کے و قت سے لیکر اب تک قد رے مضبو ظ ہوا ہے، مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ وطنِ عز یز میں زر ِ مبا دلہ کے ذخا ئر مزید پڑھیں

سیاستدان کھرب پتی کیوں؟۔۔۔ تحریرعبدالوارث ساجد

ہزاروں جانوں کی قربانیوں کے نتیجے میں جنم لینے والے پاکستان کا پہلا دن ایسے ہی تھا جیسے کسی بے روزگار انسان کا ہوتا ہے جس کی جیب بھی خالی ہوتی ہے مگر چونکہ یہ وطن ایک نظریے کے تحت معرض وجود میں آیا تھا اس لیے اس کی عوام نے ناصرف جانوں کی قربانی مزید پڑھیں

نشہ ! کینسر سے بڑا روگ ہے۔…تحریر:شاہدمشتاق

ایک سال پہلے کی بات ہے کراچی ایک ضروری کام سے جانا ہوا ، اگلے دن علی الصبح ٹرین پہ واپسی تھی۔رات گئے جب فارغ ہوا تو سوچا اب پانچ چھ گھنٹوں کے لئے آدھی رات کو کسی کو کیا تنگ کرنا ،کینٹ اسٹیشن چلتا ہوں اور باقی رات گھوم پھر کر گزارلیتاہوں ۔ اسٹیشن مزید پڑھیں

کراچی کے مسائل کا حل کیا ہے؟۔۔۔الطاف شکور( صدر پاسبان پاکستان)

اگست 1988ءمیں جنرل ضیاءالحق کے طیارہ حادثہ کے بعدپاکستان میں ایک نئے سیاسی مگر افسوسناک دور کا آغاز ہوا۔ جنرل ضیاءکے گیارہ سالہ طویل آمرانہ دور میں تعلیمی اداروں کالجوںاوریونیورسٹیوں میںطلباتنظیموںپرپابندیوںنے سیاسی تربیت کے ارتقائی عمل کے ذریعے ”حقیقی سیاسی قیادت“کے پیدا ہونے کے عمل کو روک رکھا تھااور بدقسمتی سے یہ سلسلہ آج تک مزید پڑھیں

بیٹیاں درندگی کا شکار، ہم انصاف بھی نہ مانگے…تحریر : عنایت کابلگرامی

ابھی تو قصور کی معصوم زینب کی قبر کے پھول مرجائے بھی نہیں تھے کہ مردان میں چار سالہ اسماء کو درندہ صفت حوس کے پجاریوں نے زیادتی کے بعد قتل کردیا، اسماء کا کفن صحیح طور پر سوکھا بھی نہیں کہ چیچہ وطنی میں ایک اور ننھی کلی نور فاطمہ کو زیادتی کے بعد مزید پڑھیں

قلم کے آنسو…تحریر: عارف رمضان جتوئی

مسلمان ایک جسم کے ماند ہیں، اگر جسم کے کسی ایک حصے کو تکلیف پہنچے تو جسم کے دوسرے حصے اس تکلیف کو برابر محسوس کرتے ہیں۔ یہ بات شاید کہنے کی حد تک رہ گئی۔ جب معاملہ ہماری عملی زندگی کا آیا تو ہمیں یہ بات بھول گئی۔ مسلم تو مسلم ہوتا ہے وہ مزید پڑھیں