نیا پارلیمانی سال اور صدر مملکت کا خطاب۔۔۔تحریر:مہر اقبال انجم

گذشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے نئے پارلیمانی سال کا آغاز ہوا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیااور کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کے حقوق کی حفاظت کرے، کرپشن پر قابو پانے کیلئے صاف وشفاف نظام ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کا ناپاک سلسلہ۔۔۔حاجی محمد لطیف کھوکھر

صہیونی و طاغوتی طاقتیں پوری منصوبہ بندی کے ساتھ اسلام کے خلاف ریشہ دوانیوں میں مصروف ہیں ،اسلامی شعائر کا مذاق اڑایا جارہا ہے،کرہءارض پربسنے والے اربوں مسلمانوں کی دل آ زاری کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔آئے روز حضرت محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کی جاتی ہے۔اور ہمارے پیارے نبی کے کستاخانہ خاکے مزید پڑھیں

باؤ جی سے ملاقات…حامد میر

یہ کسی سابق صدر یا وزیر اعظم کا نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سابق خاتون ا وّل کا جنازہ تھا۔ ایک ایسی سابق خاتون اوّل جس کا شوہر، بیٹی اور داماد پابند سلاسل ہے انہیں جنازے میں شرکت کیلئے پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔ اس سابق خاتون اوّل کے خاندان نے کئی مرتبہ اقتدار مزید پڑھیں

آل پارٹیز حریت کانفرنس کے اجلاس کی تجاویز۔۔۔تحریر: یحییٰ مجاہد

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کپواڑہ، سوپور اور ریاسی (جموں) میں بدترین دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے 8مزید کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا ہے جس پرپورے کشمیر میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔جموں ریجن میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فورسز نے ڈرون کا بھی استعمال کیا اور تین بے گناہ شہریوں مزید پڑھیں

ہماری مسجدی ویران کیوں؟۔۔۔تحریر: علی جان

 خانہ کعبہ دنیا کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہے جہاں پر 1350000(تیرالاکھ پچاس ہزار)نمازی ایک ہی وقت میں نمازاداکرتے ہیں اس کے بعدمسجدنبوی ﷺ ہے جس میں تقریباً798000(سات لاکھ اٹھانوے ہزار)بنمازی اللہ کے ہاں سربسجودہوتے ہیں جس میں یقیناًمردعورت کے ساتھ بچے بھی ہوتے ہیں جن کووہاں کوئی کچھ نہیں کہتا مگرہمارے گلی محلے مزید پڑھیں

باتیں اور تبدیلی۔۔۔تحریر: حمیداللہ بھٹی

تبدیلی کے کچھ آثار واضح ہیں لیکن حقیقی تبدیلی کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہیں بار بار کابینہ کی توسیع سے ظاہر ہوتا ہے کہ فیصلوں سے قبل مشاورت کا فقدان ہے ہونا یہ چاہیے کہ فیصلہ کرنے پہلے خوب غور وخوض کیا جائے نیز کچھ بہتری نظر بھی آنی چاہیے بار بار مزید پڑھیں

سی پیک سے جڑ ے پاک چین مفا دا ت ۔۔۔ ڈاکٹر ابراہیم مغل

گذ شتہ ہفتے چین کے سفیر جنا ب یاﺅ جنگ کی ہما رے چیف آ ف آ ر می سٹا ف جنا ب قمر جا وید با جو ہ کے درمیان ملا قا ت انتہا ئی اہمیت کی حا مل ہے۔ یا دش بخیرآ ج سے ٹھیک چا ر سا ل پہلے،یعنی ستمبر 2014میں پا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے ذریعے ملک میں برق رفتاری سے تبدیلی ۔۔۔تحریر: افضال احمد بٹ

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی کوئی بھی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ بلا شبہ میڈیا کی تمام اقسام میں سب سے زیادہ آزاد اور استعمال ہونے والی قسم کا نام ”سوشل میڈیا“ ہے، پاکستان کی آزادی کی خاطر ہماری ماﺅں نے اپنے بیٹوں کے سر قلم ہوتے اپنی آنکھوں دیکھے، ہماری مزید پڑھیں