انڈیا میں مظلوم کا تحفظ کیسے؟…امیر حمزہ

جناب مجیب الرحمان شامی صاحب کے حوالے سے محترم افضال ریحان فون پر مجھے کہہ رہے تھے کہ میرے سسر فوت ہو گئے۔ وہ تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔ قائداعظم رحمہ اللہ کے سپاہی تھے۔ ان کی وصیّت کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے محترم محمد طفیل کلّو رحمہ اللہ کا جنازہ آپ پڑھا دیں۔ جناب مزید پڑھیں

مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی…تحریر : منذر حبیب

ایف اے ٹی ایف اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کو مزید چار ماہ تک کیلئے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کو جون 2020ء تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی سفارشات پر مزید عمل کرنا ہو گااور جون میں ایف اے ٹی ایف پاکستان کی مزید پڑھیں

مودی کی خوشی، غم و الم میں لپٹی دفن ہوئی!…تحریر : شیخ خالد زاہد

دوروں کا دور دورا ہے ، کوئی آرہا ہے کسی کو بلایا جا رہا ہے اور کوئی خود جا رہا ہے، کسی کو کسی کے دورے کا انتظار ہے تو کوئی کسی کے دورے سے پریشان ہے۔ تقریباً یہ دورے کسی نا کسی کیلئے خوش آئند ہیں لیکن ایک دل کا دورہ کسی کے لئے مزید پڑھیں

مسلم دنیا میں بکھرتا خاندانی نظام اور مسلم عورت کا کردار…تحریر : میر افسر امان

جب سے اللہ نے انسان کو پیدا کیا اس کو خوشگوار زندگی گزارنے کے لیے مختلف وقتوں میںکچھ احکامات اپنے پیغمبروں کے ذریعے دیے جاتے رہے ہیں۔کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار ،اللہ کے پیغمبر اللہ کا پیغام اللہ کی مخلوق تک پہنچاتے رہے ۔ بلا آخر رسولۖ اللہ نے اس کام کی تکمیل مزید پڑھیں

بتانِ رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جا…تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

فرقوں، گروہوں اور نسلی امتیاز میں بَٹی اُمتِ مسلمہ جس ملغوبی اور انحطاط سے آج گزر رہی ہے، پوری اسلامی تاریخ میں اِس کی مثال نہیں ملتی۔ عالمِ اسلام جبرِمسلسل کی زَد میں ہے جس کی بنا پر شیرازہ بکھری مِلّت پارہ پارہ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کافلسطین پر ”معاہدہ امن” ملّتِ اسلامیہ کو قبول مزید پڑھیں

مہنگائی! وزیر اعظم کا اعتراف…تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

آخرکار ہمارے وزیر اعظم صاحب نے یہ اعتراف کر ہی لیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا بڑھنا حکومتی لاپرواہی ہے اور چینی ، گھی آٹا کا بحران بھی دراصل ہماری کوتاہیوں کا نتیجہ ہے جس کو بے چاری عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے ۔یہ خوش آئند بات ہے کہ حکمران وقت کو وطن مزید پڑھیں

آپریشن رد الفساد سے امن ہوا ممکن…تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ملکی سلامتی کو لپیٹ میں لینے والی بدترین دہشت گردی کو کچلنے کے لیے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کمان میں آپریشن رد الفساد کا آغاز فروری 2017ء سے ہوا۔ گزشتہ دنوں آپریشن رد الفساد کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ” ملکی سلامتی مزید پڑھیں

امریکہ! کشمیر میں سازشی یا ثالثی ۔۔۔ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مقبوضہ کشمیر میں چار اور پانچ اگست کی درمیانی رات سے کرفیو لگا ہوا ہے نہ پانی نہ بجلی نہ ٹیلی کمیونیکیش نہ انٹرنیٹ معصوم کشمیریوں کا خون گلی نالیوں اور سٹرکوں پرپانی کی طرح بہایا جا رہا ہے اس سے بڑی کشمیریوں کے لئے اور قیامت کیا ہوگی انڈیا کے وزیراعظم مودی جو ہٹلر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر ایک بارپھر فلیش پوائنٹ ۔۔۔انعام الحسن کاشمیری

پیپلز ڈیمورکریٹک پارٹی اور بی جے پی کے اشتراک سے قائم ریاستی حکومت میں شریک دونوں جماعتوں کے رہنماﺅں کے مابین کشمکش کانقطہ عروج آخرکارگورنر راج کی صورت میں رونما ہوا۔ یہ کشمکش اور ریاستی حکومت کے خاتمے کے بعد گورنر راج کانفاذ کرتے ہوئے جموں وکشمیر کو براہ راست دہلی کی نگرانی میں لینے مزید پڑھیں

ڈیلس میں کشمیر کانفرنس…مظہر بر لاس

ایک مہینے کی امریکہ یاترا کے بعد قطر کی ایئر لائن سے اسلام آباد پہنچ چکا ہوں۔ یہاں بوندا باندی ہے۔ مجھے قطریوں کے بزنس پر حیرت ہے، وہ اپنی ایئر لائن کے ذریعے امریکہ، یورپ اور افریقہ سے مسافروں کو دوحہ میں اکٹھا کرتے ہیں اور پھر انہیں دہلی، اسلام آباد اور ٹوکیو روانہ مزید پڑھیں