درویش ِبے مثال۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جس دن سے حضرت انسان اِس جہان رنگ وبومیں آباد ہواہے یہ شان توحیدپرستوں کوہی حاصل ہوئی کہ باربارمسلمانوں نے کثرت افواج کے فلسفے کو جذبہ ایمانی اور قلتِ افواج سے شکست دی ‘جذبہ ایمانی و عقائد نے ہمیشہ فتح پائی چشم فلک ہر دورمیں ایسے واقعات دیکھتی رہی ہے تاریخ کے اوراق ایسے ہزاروں مزید پڑھیں

چیف جسٹس صاحب! ہمیں سمیرا کے لئے انصاف چاہئے

کراچی کی حافظ قرآن سمیرا ۔۔۔۔ڈھائی برس پہلے نویں کا امتحان دینے گئی اور واپس نہیں آئی مدینہ کالونی تھانہ میں 2015/90 پرچہ درج ہوا۔۔۔۔ 15 دن بعد اس ے فون کال کرکے ماں کو مدد کے لئے کہا۔۔۔۔ پتہ چلا ایڈریس منڈی بہاؤالدین چک مانو کا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پولیس نے کارروائی کے لئیے تین لاکھ روپے مزید پڑھیں

غریب عوام کی حالت زار

مکرمی! ہمارے پیارے ملک میں غریب عوام کی حالت روز بروز بدسے برتر ہوتی جارہی ہے ہماری اشرافیہ جمہوریت کے خوش کن نام پر عوام کی زندگی اجیرن بنارہی ہے۔غریب غریب تر اور امیر امیر تر بنتا جارہا ہے۔حکمران طبقہ جمہوریت کے نعرے لگا کر عوام کا خون چوس رہے ہیں۔ ایک خبر کے مطابق مزید پڑھیں

زینب جیسے جرائم پر پردہ پوشی عاقبت نا اندیشی ہے

مکرمی! دوسرے محکموں کی طرح محکمہ پولیس میں جہاں دیانتدار اور انسانیت کا دکھ درد رکھنے والے پولیس افسران موجود ہیں وہاں نیچے کے عملہ میں رشوت خور کالی بھیڑوں کی بھی ایک خاصی تعداد موجود ہے جس کے باعث زینب جیسے روح کو شل کر دینے والے افسوس ناک واقعات پر پردہ پوشی کی مزید پڑھیں