ہالینڈ !گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان اور مسلمانوں کی خاموشی…تحریر:نسیم الحق زاہدی

نبی مکرم،ختم الرسل ،امام الانبیا،احمد مجتبیٰ،رحمت کائنات،قائد انسانیت،شہنشاہ امن ،محبوب سبحانی جناب محمد ﷺکی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ کوئی نیا نہیں بلکہ نبوت سے پہلے ہی شروع ہوچکا تھا ۔یہود ونصاریٰ کے ان رکیک حملوں ،سازشوںاورذہنیت کو سمجھنے کے لئے ہمیں تاریخ کے ان واقعات کا ازسر نو مطالعہ کرنا ہوگا جو قرون اولیٰ مزید پڑھیں

مسلمان مردچوڑیاں پہن لیں ۔۔۔بشریٰ نسیم

 محمد بن قاسم نے کہا تھا”جب غیرت زنگ آلودہ ہو جائے تو تلواریں پھر رقص میں استعمال ہوتی ہیں ۔“نبی رحمت کا فرمان مقدس ہے کہ”نیک لوگ یکے بعد دیگرے(دنیاسے )گزر جائیں گے اور انکے بعد بھوسے یا کجھور کے کچرے کی طرح لوگ دنیا میں رہ جائیں گے جن کی اللہ پاک کو ذرہ مزید پڑھیں

اسلام ہی کیوں…تحریر : علی عبداللہ

مہدی رضا حسن ایک ہندوستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر، صحافی اور مصنف ہیں جو کہ الجزیرہ چینل کے انگریزی پروگرام “دا کیفے”، “ہیڈ ٹو ہیڈ” اور “اپ فرنٹ” کے میزبان بھی ہیں – ان کو جنوری 2014 میں میڈیا کے لیے خدمات پر ایوارڈ بھی مل چکا ہے – حال ہی میں ان کی تازہ مزید پڑھیں

عید کی خوشیاں اور غریب کی حسرت بھری نگاہیں۔۔۔تحریر :عبدالغنی شہزاد

 محترم قارئین مصروفیات کے باعث کافی عرصہ سے کالم لکھنے اور مختلف امور پر تجزیہ و تبصرہ کا موقع میسر نہ ہوسکا لیکن عید کی خوشیوں کے جھرمٹ میں ان غریب اور لاچار انسانوں کی حسرت بھری نگاہوں کا تذکرہ نہ کرنا ایک باضمیر لکھاری کیلئے مشکل ہے پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہزاروں تنظیمیں مزید پڑھیں

غزوہ بدر ،،،مفتی محمد ادریس المدنی

پیارے پیغمبر ﷺ اورصحابہ اکرا م ہجرت کر کے مدینہ شریف تشریف لے آئے تو مشرکین مکہ نے پیا رے پیغمبر ﷺ کا پیچھا نہ چھوڑا ۔کرز بن جا برمکہ سے آکرمدینہ میں مسلمانوں کی چراگاہ پر حملہ آور ہوااور مسلمانوں کے مال مویشی چورا کرلے گیا ۔مکہ والوں کی یہ ایک بہت بڑی جرا¿ت مزید پڑھیں

اعتکاف کی فضیلت…تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

یوں تو پورا رمضان المبارک ہی نیکیوں کا موسم بہار ہے مگر اس کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔ اس عبادت میں انسان صحیح معنوں میں سب سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کے حضور مزید پڑھیں

رمضان المبارک اور اصلاح معاشر۔۔۔پروفیسر حافظ محمد سعید

رمضان المبارک…….. سعادتوں، برکتوں، رحمتوں اور مغفرتوںوالا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم کو اور پوری امت مسلمہ کو اس مہینہ کا حق ادا کرنے اور وہ عبادت جو اللہ کو پسند ہو ۔۔۔کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اللہ اس رمضان المبارک کو پاکستان اور امت مسلمہ کیلئے برکتوں، سعادتوں، کامیابیوں، اور فتوحات والا بنا دے۔ مزید پڑھیں

شہنشاہ امن حضرت محمد کے فرامین کامیاب زندگی کے ضامن ہیں۔۔۔نسیم الحق زاہدی

آج سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ آج کے چند پیشہ ور مذہبی پیشواﺅںنے مذہب ”اسلام“ کواپنی جاگیر سمجھ لیا ہوا ہے۔ اسی بات کا سب سے زیادہ فائدہ ملت کفر کو ہوا ہے ۔وہ ہمیشہ، ابتدائے اسلام سے ”اسلام “کا اصل چہرہ بیگاڑ کر اس کو قیدوقیود کا مذہب ثابت کرنا چاہتے تھے مزید پڑھیں

مغفرت کا عشرہ۔۔۔! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

 ماہ رمضان کے عشرہ رحمت کے اختتام کے بعد ثانیہ ”عشرہ مغفرت “ کا آغاز ہونے کو ہے جوکہ اپنے اندر پہلے عشرے سے زیادہ اجر و ثواب سموئے ہوئے ہے۔ اس عشرے میں مسلمان روزہ داروں کی مغفرت کی جاتی ہے۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں نفل نماز کا ثواب فرض مزید پڑھیں

چراغ سے چراغ جلتا ہے۔۔۔تحریر:محمد شاہد محمود

رمضان المبارک بہت ہی مقدس اور بابرکت مہینہ ہے۔ اس مہینہ میں ہر نیکی کا اجر بڑھ جاتا ہے۔ یہ نزول قرآن کا مہینہ ہے۔ قرآن اور رمضان کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ گھر ہوں یا مساجد ہر جگہ قرآن مجید پڑھا، سنا اور سنایا جاتا ہے۔ جب خشک سالی چھا جاتی ہے اور مزید پڑھیں