پشتون تحفظ موومنٹ ۔۔۔از طرف : میمونہ صدف

افغانستان سے متصل پاکستان کی زمینی پٹی کا نام و فاقی منتظم شدہ علاقہ یا فاٹا ہے ۔ اگر دنیا کے نقشے پر نظر ڈالی جائے تو اس علاقے کی شکل چاند سے مشابہت رکھتی ہے ۔ فاٹا کے مشرق میںصوبہ خیبر پختونخواہ اور جنوب میں بلوچستان جبکہ مغرب میں افغانستان کے علاقے کنہار اور … Continue reading پشتون تحفظ موومنٹ ۔۔۔از طرف : میمونہ صدف