تازہ ترین کالمز

ڈی آئی جی آپریشن کا بروقت ایکشن…تحریر : ناصر اقبال خان

کوئی معاشرہ اور ملک کشت و خون کا متحمل نہیں ہو سکتا بالخصوص حساس مقامات پر خونریزی قطعی برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ہردوسرے دن پاکستان میں سیاحت کو منفعت بخش بنانے کا مژدا سنایا جاتا ہے جبکہ ہمارے حساس ہوائی اڈے بھی بندوق اور بارود سے محفوظ نہیں مزید پڑھیں

اسلامی کالم

جے یوآئی بلوچستان کا انتخاب ۔۔۔تحریر :عبدالغنی شہزاد

بلوچستان کی سیاست میں جمعیت علماءاسلام کا ہمیشہ اہم رول رہا ہے اور یہ صوبے کی سب سے بڑی سیاسی و مذہبی پارٹی ہے یہ الگ بات ہے کہ آج تک وہ اپنا وزیراعلی منتخب کروانے میں کیوں کامیاب نہ ہوسکی ہے اور کونسی قوتیں ہیں جو بکھرے ہوئے تنکوں سے عمارت کھڑی کرکے اسے” مزید پڑھیں

لیلة القدر…. ایک انعامی رات۔۔۔ام محمد

یوں تو اللہ تعالی نے حضرت انسان پر بہت سے انعامات فرمائے ہیں، جن کا شمار احاطہ تحریر میں لانا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے۔ من جملہ ان میں سے ایک عظیم الشان انعام ماہ رمضان بھی ہے۔ اس انعام میں مزید بڑھاوا دینے کے لیے خالق کائنات نے لیلة القدر جیسی عظیم الشان مزید پڑھیں

سماجی کالمز

انصاف جیت گیا،درندگی ہار گئی ۔۔۔مولانا محمد جہان یعقوب

زینب قتل کیس کے مجرم عمران کو کوٹ لکھپت جیل لاہور میں پھانسی دے دی گئی، مجرم پر 8 کم سن بچیوں سے زیادتی اور قتل کے الزامات ثابت ہوئے تھے۔مجرم عمران کو مجسٹریٹ غلام سرور کی موجودگی میں بدھ کی صبح ساڑھے پانچ بجے تختہ دار پر لٹکایا گیا، سزا پر عملدرآمد کے وقت مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندے یا سیاسی رضاکار۔۔۔تحریر: محمد اقبال عباسی

دو سال پہلے مجھے بھی عوامی خدمت کا شوق چرایا اور میں نے سوچا کہ سیاست کے بحر بیکراں میں غوطہ زنی کی جائے تا کہ کم از کم کچھ شدھ بدھ تو ہو کہ سیاست، جس کو شطرنج کی چال کہا جاتا ہے ، کا باطن کیسا ہے ؟ پھر جو پہلا غوطہ لگایا مزید پڑھیں

ایڈیٹرکے نام

اب تو کنٹینر کی جان چھوڑ دیں…تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

کبھی کبھی ہم ”آٹے دال کا بھاؤ” معلوم کرنے بازار کا رُخ کر لیا کرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں جب بازار گئے تو اشیائے خورونوش کے نرخ سُن کر ہمارے چودہ طبق روشن ہو گئے۔ تھوڑی ندامت بھی ہوئی کہ ہم ”ایویں خوامخواہ” ملازم کی دیانتداری پر شک کرکے گنہگار ہوتے رہے۔ جب تھکے ہارے گھر مزید پڑھیں

آومحبتیں بانٹیں…تحریر: مدثر سبحانی

کسی نے بجلی ختم کرنے والوں کوووٹ دیا ، کسی نے کرپشن فری ملک بنانے والوں کو،کسی نے ملک خداد میں عوام کو علم کی دولت سے نوازنے والوں اورایک عام آدمی کا بازو بن کر عدالتوں سے انصاف دلوانے والوں کو، کسی نے روٹی ، کپڑا اور مکان کے نعرے لگانے والوں کو، کسی مزید پڑھیں

متفرق

انسانی بھیڑیے۔۔۔ام کلثوم

 اسلام آباد میں زیادتی کے بعد بچی کا قتل ہماری بے حسی اور معاشرے کی ستم ظریفی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔معصوم فرشتہ کو انسانی بھیڑیوں نے چیر پھاڑ کر، اس کی لاش کو حیوانوں کی خوراک کیلئے پھینک دیا۔ 15 مئی کو لاپتہ ہونے والی 11 سالہ فرشتہ کو ریپ کر کے قتل کردیا مزید پڑھیں